شمالی ہندوستان میں سرد لہر جاری، دہلی میں موسم کی سرد ترین رات درج، متعدد ریاستوں میں بارش کا الرٹ
شمالی ہندوستان میں منگل سے شدید سردی کی لہر اور کہرا کی شدت میں اضافہ ہونے والاہے۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے پنجاب اور ہریانہ کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے، جب کہ پورے شمال مغربی ہندوستان میں شدید کہرے کی کی وارننگ دی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے جموں ڈویژن، شمال مغربی…