خودکشی کرنے والی تینوں بہنیں کوریائی ثقافت سے اتنی زیادہ متاثر تھیں کہ ان کے اہل خانہ سخت پریشان تھے

غازی آباد میں تین نابالغ بہنوں کی خودکشی نے معاشرے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ انہوں نے نویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ پولیس نے بتایا کہ لڑکیاں کورین لڑکے سے شادی کرنا چاہتی تھیں۔ کوریائی ثقافت سے ان کو اتنی زیادہ محبت تھی کہ ان کے اہل خانہ سخت پریشان…

Read More

ٹل گیا بڑا حادثہ ٹل گیا! ممبئی ایئرپورٹ پرایئر انڈیا اور انڈیگو طیاروں کے ونگس ٹکرا گئے، مسافر محفوظ

ممبئی ہوائی اڈے پر منگل کی شام ایک غیر معمولی واقعہ میں ایئر انڈیا اور انڈیگو کے دو طیاروں کے پروں کے کنارے آپس میں ٹکرا گئے، جس کے بعد طیاروں کو جانچ کے لیے گراؤنڈ کرنا پڑا۔ افسران نے یہ معلومات دی۔ اطلاعات کے مطابق ایئر انڈیا کا طیارہ روانگی کی تیاری کررہا تھا…

Read More

ایس آئی آر پر سپریم کورٹ میں سماعت، ممتا بنرجی آج خود ہوں گی موجود

نئی دہلی: سپریم کورٹ آج مغربی بنگال میں جاری خصوصی گہری نظرثانی یعنی ایس آئی آر کے عمل کے خلاف وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی عرضی پر سماعت کرے گا۔ ایل ایل بی کی ڈگری رکھنے والی ممتا بنرجی اس اہم سماعت کے دوران خود عدالت میں موجود رہ سکتی ہیں۔ ترنمول کانگریس نے سوشل…

Read More

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدہ: کسانوں کے مفادات پر سنگین خطرہ، نریش کمار کا انتباہ

نئی دہلی: دہلی کانگریس کے سینئر ترجمان ڈاکٹر نریش کمار نے ہندوستان اور امریکہ کے درمیان کیے جا رہے تجارتی معاہدے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک کے کروڑوں کسانوں کے مفادات کو سنگین نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے یہ…

Read More

دسمبر میں پروازیں منسوخ ہونے سے 10.47 لاکھ مسافر متاثر ہوئے

انڈیگو اور دیگر فضائی کمپنیوں کی منسوخ پروازوں کے سبب دسمبر 2025 میں 10.47 لاکھ مسافر متاثر ہوئے، جنہیں معاوضہ دینے اور دیگر سہولیات فراہم کرنے پر فضائی کمپنیوں نے 24.28 کروڑ روپے خرچ کیے۔ منگل کے روز جاری کیے گئے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) کے اعداد و شمار…

Read More

ٹرمپ یہ اعلان کیوں کر رہے ہیں کہ ہندوستان کس سے تیل خریدے گا: سچن پائلٹ

کانگریس لیڈر سچن پائلٹ نے ہندوستان اور امریکہ کے درمیان ایک اہم تجارتی معاہدے کے اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے حیرت کا اظہار  کیا اور پوچھا کہ ہم اتنے بڑے ملک اور اتنے طاقتور ہونے کے باوجود امریکہ ہماری خارجہ پالیسی اور تجارتی سودوں کے حوالے سے پہلے کیوں اعلان کرتا ہے۔ امریکہ کو…

Read More

جے رام رمیش کا مودی حکومت پر حملہ، واشنگٹن سے تجارتی معاہدے کے اعلان کو ’ٹرمپ نربھرتا‘ قرار دیا

کانگریس کے سینئر رہنما جے رام رمیش نے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اب ہندوستان کو اپنے اہم قومی فیصلوں کی اطلاع خود اپنی حکومت کے بجائے امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ یا ان کے مقرر کردہ عہدیداروں کے ذریعے ملتی ہے۔ جے رام…

Read More

جو لوگ بات چیت میں شامل ہی نہیں تھے، انہیں انضمام کی خبر کیسے ہوگی: شرد پوار

مہاراشٹر میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے دونوں دھڑوں کے ممکنہ انضمام کو لے کر غیر یقینی صورتحال بدستور قائم ہے۔ اسی غیر واضح فضا کے باعث انضمام کے مسئلے پر سیاسی تکرار بھی تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔ پیر کے روز این سی پی (شرد پوار گروپ) کے سرپرست شرد پوار…

Read More

آئی-پیک چھاپہ ماری: ای ڈی کی عرضی پر سپریم کورٹ میں آج ہوگی سماعت، ممتا بنرجی پر تلاشی میں مداخلت کا الزام

نئی دہلی: سپریم کورٹ منگل کے یعنی آج روز انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی اس عرضی پر سماعت کرے گا، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ مغربی بنگال حکومت اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے سیاسی مشاورتی فرم انڈین پولیٹیکل ایکشن کمیٹی، یعنی آئی-پیک، کے دفتر اور اس کے شریک بانی پرتیک جین کے کولکاتا واقع…

Read More

موسم کا مزاج پھر خراب، پہاڑ سے لے کر میدان تک بارش، برف باری اور کہرے کا قہر، بارش کی پیش گوئی

مغربی طلاطم کے فعال ہونے سے شمال مغرب میں موسم پھرخراب ہو گیا ہے۔ پیر کومغربی ہمالیائی علاقوں میں بالائی علاقوں پر ہلکی بارش اور برف باری ہوئی، جبکہ میدانی علاقوں میں بوندا باندی، ٹھنڈی ہواؤں اور کہرے کا سامنا کرنا پڑا۔ حالانکہ درجہ حرارت میں قدرے اضافہ ہوا ہے لیکن سردلہر نے موسم کو…

Read More