ٹیرف میں کمی پر وزیر اعظم نریندر مودی کا امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے اظہارِ تشکر
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ہندوستان پر عائد تجارتی ٹیرف میں نمایاں کمی کا اعلان کرتے ہوئے اسے 25 فیصد سے گھٹا کر 18 فیصد کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی صدر سے اظہارِ تشکر کیا اور اسے ہندوستان-امریکہ شراکت داری کے لیے ایک مثبت…