شنکر اچاریہ ایوی مکتیشورانند معاملے میں یوگی کا نیا انداز،’ قانون کی حکمرانی پرعمل کروانا بھی جانتے ہیں‘

الہ آباد کے پریاگ راج میلے کے دوران حال ہی میں شنکراچاریہ اوی مکتیشورانند کے ساتھ ہوئی بدسلوکی پر مذہبی، سیاسی اور سماجی سطح پرسخت تنقید کا سامنا کرنے والی اترپردیش حکومت کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اس معاملے پراسمبلی میں پہلی بارتفصیل سے بات کی۔ یوپی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران جمعہ…

Read More

میگھالیہ کان دھماکہ: جسے ‘مردہ’ سمجھ کر اہل خانہ نے سپردِ خاک کر دیا، وہ شخص زندہ نکلا

میگھالیہ کے ایسٹ جینتیا ہلز ضلع میں ‘مائنس گٹ-تھانگسکو’ کوئلہ کان دھماکے کے کیس میں ایک ایسی چونکا دینے والی لاپرواہی سامنے آئی ہے جس نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ ایک 44 سالہ زخمی شخص، جسے سرکاری طور پر مردہ قرار دے دیا گیا تھا اور جس کی آخری رسومات بھی ادا کر…

Read More

مجھے ذلیل کیا گیا، مجھے مارنے کی کوشش کی گئی: رکن پارلیمنٹ پپو یادو کا الزام

پورنیہ سے آزاد رکن پارلیمنٹ پپو یادو کل یعنی 13 فروری کو جیل سے باہر آئے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ انتظامیہ نے ایسا کیوں کیا؟ انہوں نے کہا کہ وہ حکومت پر کوئی الزام نہیں لگائیں گے۔ تاہم، انہوں نے یہ کہا کہ حکومت میں چند…

Read More

سونا اور چاندی خریداروں کے لیے راحت، قیمتوں میں نمایاں کمی

نئی دہلی: سونا اور چاندی خریدنے والوں کے لیے جمعرات کو خوشخبری سامنے آئی جب قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں کمی درج کی گئی۔ ملکی سطح پر جاری تازہ نرخوں کے مطابق سونے اور چاندی دونوں کی قیمتوں میں نمایاں گراوٹ دیکھی گئی ہے، جس سے خریداروں کو وقتی راحت ملی ہے۔ انڈیا بلین جیولرز…

Read More

مغربی بنگال میں نیپاہ وائرس کا قہر: زیرِ علاج نرس دم توڑ گئی، دوسری کی حالت تشویشناک

مغربی بنگال کے ضلع شمالی 24 پرگنہ کے باراسات میں واقع ایک اسپتال میں زیرِ علاج نیپاہ وائرس سے متاثرہ نرس جمعرات کے روز دم توڑ گئی۔ ریاست میں اس مہلک وائرس سے ہلاکت کا یہ پہلا معاملہ ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق، متاثرہ نرس طویل عرصے سے کریٹیکل کیئر یونٹ میں داخل تھی، تاہم…

Read More

لکھنؤ میں کار نے چھ لوگوں کو روندا

لکھنؤ میں  ایک  کار نے چھہ لوگوں کی جان لی ہے ۔خبروں کے مطابق گاڑی ایک لڑکا چلا رہا اور وہ لڑکا الوداعی پارٹی سے واپس آ رہا تھا ۔ یہ واقعہ جمعرات کو بنتھرا تھانہ علاقہ میں پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق 12ویں جماعت کے طالب علم نے کار چلاتے ہوئے چھ افراد کو…

Read More

دہلی میں تین لوگوں کے قتل معاملے میں فیروز آباد کا ملزم  تانترک قمر الدین بابا گرفتار!

دہلی کے پیر گڑھی علاقے میں تین لوگوں کے قتل کے معاملے میں دہلی  پولیس گرفتار فیروز آباد کے  قریب رام گڑھ میں رہنے والے تانترک قمر الدین بابا کو ثبوت اکٹھا کرنے کے لیے فیروز آباد لے آئی۔ دہلی پولیس پہلے قمرالدین کو رام گڑھ تھانے لے گئی۔ قمرالدین کی آمد کے بعد اسے…

Read More

کانپور لیمبورگینی حادثہ: ملزم شیوم مشرا گرفتار، عدالت میں پیش

کانپور کے زیر بحث لیمبورگینی حادثے میں پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ملزم شیوم مشرا کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کمشنر رگھوبیر لال نے تصدیق کی کہ ملزم کو قانونی کارروائی کے تحت حراست میں لے کر عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔ ان کے مطابق گرفتاری دستیاب شواہد اور تفتیش کی…

Read More

قتل معاملے میں پیش کی گئی نامکمل اسٹیٹس رپورٹ، دہلی پولیس کے کام کاج سے ہائی کورٹ برہم

قتل کیس کے ایک معاملے میں سماعت کے دوران دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کے کام کاج پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت نے پایا کہ بوانہ تھانے کے اس وقت کے ایس ایچ او کی جانب سے عدالت میں نامکمل اور گمراہ کن اسٹیٹس رپورٹ پیش کی گئی تھی۔ اس معاملے سے…

Read More

جج کو دھمکی دینے والا بی جے پی لیڈر گرفتار، وکلاء نے بھی مقدمہ لڑنے سے کیا انکار

مدھیہ پردیش کے دیواس میں بی جے پی لیڈرپنکج گھارو کے ذریعہ جج کے ساتھ بدسلوکی کرنے کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔ ناہردروازہ پولیس نے جج کا راستہ روکنے اور دھمکی دینے کے الزام میں ایف آئی آر درج کرکے کلیدی ملزم پنکج گھارو اور اس کے ایک ساتھی کو گرفتار کرلیا ہے۔…

Read More