بھارت بند: کسان تنظیموں اور ٹریڈ یونینوں کی ملک گیر ہڑتال، تجارتی معاہدہ اور نئے لیبر قوانین کے خلاف احتجاج
سنیوکت کسان مورچہ اور ملک کی 10 سے زائد کسان تنظیموں کے ساتھ کئی مرکزی ٹریڈ یونینوں نے آج بھارت بند کا اعلان کرتے ہوئے ملک گیر عام ہڑتال شروع کر دی ہے۔ کئی اپوزیشن جماعتیں بھی اس احتجاج کی حمایت کر رہی ہیں۔ کسان اور مزدور تنظیمیں ہند-امریکہ عبوری تجارتی معاہدے، نئے لیبر کوڈ،…