شنکر اچاریہ کی بہت توہین ہوئی ہے اور ان کے سوالوں کا حکومت کے پاس کوئی جواب نہیں ہے: اکھلیش یادو
سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے کل اپنے پارلیمانی حلقہ قنوج کا دورہ کیا۔ انہوں نے پارٹی کارکنوں سے ملاقات کی اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران اکھلیش یادو نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی سخت تنقید کی ۔ اکھلیش یادو…