foxnwz@yahoo.com

’ایک شہر کا حوصلہ پورے ملک کی آواز بنے گا‘، کانگریس کوٹا مہاریلی کی کامیابی کو وسعت دینے کے لیے پرعزم

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے راجستھان کے کوٹہ میں 17 جون کو عظیم الشان مہاریلی کی، جس میں ہزاروں کی تعداد میں طلبا شریک ہوئے۔ کانگریس اب اس مہاریلی کی کامیابی کو وسعت دینے کے لیے پرعزم ہے، کیونکہ ملک میں طلبا کے سامنے درپیش مسائل کا حل بہت ضروری…

Read More

’کس تجویز کی بنیاد پر کی گئی اپوزیشن لیڈر کی تقرری؟‘ ہائی کورٹ نے اسمبلی اسپیکر کے فرائض اور اختیارات پر طلب کی وضاحت

کولکاتہ ہائی کورٹ نے اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے عمل پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ جب ایک ہی سیاسی پارٹی کی جانب سے 2 متضاد تجویز موصول ہوئیں تو اسپیکر نے کس بنیاد پر فیصلہ لیا۔ عدالت مغربی بنگال کی تاریخ میں پہلی بار سامنے آئے ایسے تنازعہ کی سماعت کر…

Read More

دہلی-این سی آر میں پھر بدلنے والا ہے موسم، آج نیا مغربی اضطراب دے گا دستک

دہلی میں آئندہ 6 دن تک موسم میں اتار چڑھاؤ بنا رہے گا۔ یہی نہیں، کچھ دن موسم خوشگوار رہے گا، لیکن کچھ مواقع پر گرمی کی شدت بھی دیکھنے کو ملے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 18 جون کو ایک نیا مغربی اضطراب شمال مغربی ہندوستان میں دستک دے گا۔ اس کا اثر 18…

Read More

سماجوادی پارٹی کا برہمن کارڈ، 5 اگست کو لکھنؤ میں ‘طاقت کا مظاہرہ’

کل یعنی17 جون کو اتر پردیش کے لکھنؤ میں سماج وادی پارٹی کے دفتر میں برہمن برادری کی ایک خصوصی میٹنگ بلائی گئی۔ میٹنگ میں 5 اگست کو ہونے والی جنیشور مشرا جینتی کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق، اس دن کو برہمنوں کی طرف سے طاقت کے اظہار کے طور…

Read More

’شراب کی خالی بوتل واپس کرنے پر ملیں گے 10 روپے‘، تمل ناڈو میں اے آئی مشین کا انوکھا استعمال

جنوبی ریاست تمل ناڈو میں شراب کی ہر بوتل پر 10 روپئے زیادہ وصول کئے جانے کے مسئلے سے حکومت طویل عرصے سے پریشان ہے۔ اسے روکنے کی تمام کوششوں کے بعد بھی کامیابی نہیں مل پا رہی تھی۔ مگر اب اس چیلنج سے نپٹنے کے لیے سرکاری سطح پر ایک بے حد انوکھا اور…

Read More

فوڈ پیکیجنگ میں اخبار کے استعمال پر ایف ڈی اے کی سخت کارروائی، دکانداروں پر عائد کیا 11.51 لاکھ روپے جرمانہ

ملک کی اقتصادی راجدھانی ممبئی میں کھانے کی اشیا کی پیکنگ اور فروخت کے دوران اخبار کا استعمال کرنے والے تاجروں کے خلاف فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے خصوصی مہم چلا کر بڑی کارروائی کی ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ نے واضح کیا ہے کہ وڑا پاؤ، بھجیا، سموسہ یا دوسری کھانے…

Read More

گجرات کے وڈودرا میں دردناک سڑک حادثہ، بس اور ٹرک کی ٹکر میں 10 افراد کی موت، 25 دیگر زخمی

گجرات کے وڈودرا میں بدھ کی صبح ایک دردناک سڑک حادثہ میں کئی لوگوں کی جان چلی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہر کے کوٹمبی اسٹیڈیم کے قریب ایک لگژری پرائیویٹ بس اور ٹرک کے درمیان ہونے والی ٹکر میں 10 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ 25 سے زائد مسافر زخمی بتائے جا رہے…

Read More

وزیر اعلیٰ یوگی نے محرم کے لیے سخت ہدایات دیں،نیٹ امتحان کے طلبہ کے لیے بس کرایہ میں 50 فیصد رعایت

وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آئندہ محرم کے حوالے سے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ ماتم کا موقع ہے، طاقت کا مظاہرہ کرنے کا نہیں۔ محرم کے دوران ہتھیاروں کی نمائش، نئی روایات کے آغاز یا اونچی آواز میں ڈی جے میوزک، ڈھول اور جھانجھ کے بے قابو استعمال کی اجازت…

Read More

ریفائنریز کو جھٹکا، ڈیزل پر 14 اور اے ٹی ایف پر 12.5 روپئے فی لیٹر برآمد ڈیوٹی میں اضافہ

مرکزی حکومت نے آج (16 جون) سے پیٹرولیم مصنوعات پر برآمد ڈیوٹی میں بڑی تبدیلی کر دی ہے۔ ڈیزل اور ایوی ایشن ٹربائن فیول (اے ٹی ایف) پر لگنے والی ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ڈیزل کی برآمد پر اب 14 روپئے فی لیٹر کی خصوصی اضافی ایکسائز ڈیوٹی (ایس اے ای ڈی)…

Read More

دہلی-این سی آر میں بارش، ہماچل میں برف باری اور تلنگانہ میں لو، آئیے جانیں 15 ریاستوں کے موسم کا حال

ملک بھر میں موسم کا مزاج مسلسل بدل رہا ہے۔ قومی راجدھانی دہلی اور این سی آر میں کچھ دنوں قبل شدید گرمی تھی، اور اب اچانک آندھی و بارش جیسا موسم دیکھنے کو مل رہا ہے۔ محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق منگل کے روز دہلی کا کم از کم درجۂ حرارت 27…

Read More