’مہنگائی مین مودی نے آج پھر عوام پر ہنٹر چلایا‘، پٹرول-ڈیزل اور سی این جی کی قیمت بڑھنے پر کانگریس کا حملہ
ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے ساتھ ساتھ راجدھانی دہلی میں سی این جی کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔ اس خبر نے عوام کو پریشان کر دیا ہے، کیونکہ اب خورد و نوش کی دیگر اشیا پر بھی اس کا اثر دکھائی دے گا۔ یعنی آنے والے دنوں میں اشیائے…