foxnwz@yahoo.com

’مودی نے پچھلے 4 دن میں 4 روپے بڑھا دیے‘، پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں تازہ اضافہ کے بعد کانگریس کا حملہ

منگل کی صبح عوام کو اس وقت مہنگائی کا زوردار دھچکا لگا، جب پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا۔ اس اضافہ کے بعد جہاں ایک طرف عوام ناراضگی کا اظہار کر رہی ہے، وہیں دوسری طرف اپوزیشن پارٹیاں بھی مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ…

Read More

اتراکھنڈ میں بے قابو ہوئی ’اُجینی ایکسپریس‘، دیوار توڑ کر انجن اور کوچ پٹری سے اترے

اتراکھنڈ کے رشی کیش میں ’اُجینی ایکسپریس‘ اچانک بے قابو ہو گئی اور دیوار توڑتے ہوئے انجن کے ساتھ ساتھ کوچ بھی پٹری سے اتر گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ کھانڈ گاؤں میں شنٹنگ کے دوران پیش آیا۔ واقعہ گاڑی نمبر 14317 (اُجینی ایکسپریس) کے اسٹیشن یارڈ میں شنٹنگ موومنٹ کے دوران پیش…

Read More

ایک ہفتے میں دوسری بار پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، مہنگائی کی کاری ضرب سے عوام بے حال

ہندوستانی عوام کے لیے منگل کی شروعات مہنگائی کی کاری ضرب کے ساتھ ہوئی ہے۔ آج ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تیل کمپنیوں نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 90 پیسے فی لیٹر تک کا اضافہ کیا ہے۔ سب سے زیادہ افسوس کی…

Read More

اب آپ کے لیے شیئر کی طرح سونے کی خریداری ہوئی ممکن، این ایس ای پر ’ای جی آر‘ ٹریڈنگ کا آغاز

ہندوستانی سرمایہ کاروں کے لیے سونے میں سرمایہ کاری ہمیشہ سے ایک قابل اعتماد متبادل رہی ہے۔ لیکن فزیکل گولڈ خریدنے، اس کے خالص ہونے کی جانچ سے لے کر اسے محفوظ رکھنے کی فکر کئی بار سرمایہ کاروں کو پریشان کرتی ہے۔ اسی پریشانی کو ہمیشہ کے لیے دور کرنے کے مقصد سے نیشنل…

Read More

10 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کے وعدے کے بعد اڈانی کے خلاف امریکہ میں دائر مقدمہ ختم!

امریکی حکومت کے وکلاء نے عدالت کو بتایا کہ کیس کا جائزہ لینے کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ الزامات ثابت کرنے کے لیے کافی بنیادیں نہیں ہیں۔ چنانچہ عدالت نے گوتم اڈانی اور ساگر اڈانی کے خلاف الزامات کو خارج کرنے کا حکم دیا۔ کیس دوبارہ نہیں کھولا جا سکتا۔ نیوز پورٹل…

Read More

شمال مغربی ہندوستان میں شدت والی گرمی سے ابھی نہیں ملے گی راحت، دہلی والے آج 44 ڈگری درجہ حرارت برداشت کرنے کو رہیں تیار

دہلی-این سی آر میں رہنے والے لوگوں کو ابھی شدید گرمی سے راحت ملتی ہوئی نظر نہیں آ رہی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شمال مغربی ہندوستان میں شدید گرمی کا قہر جاری رہے گا۔ آئی ایم ڈی کے مطابق راجستھان، پنجاب، ہریانہ، دہلی، مدھیہ پردیش، ودربھ، چھتیس گڑھ اور اتر پردیش میں ہیٹ ویو کا…

Read More

سہسرام-پٹنہ فاسٹ پسنجر ٹرین میں لگی خوفناک آگ، ایک بوگی خاکستر، ریلوے اسٹیشن پر افراتفری

بہار کے سہسرام ریلوے اسٹیشن پر پیر کو علی الصبح ایک خوفناک حادثہ پیش آیا، جس نے افرا تفری پیدا کر دی۔ یہاں پلیٹ فارم نمبر 6 پر کھڑی سہسرام-پٹنہ فاسٹ پسنجر ٹرین (نمبر53213) کے ایک کوچ میں اچانک آگ گئی۔ آگ اتنی بھیانک تھی کہ پانچویں بوگی کو بھی اپنی زد میں لے لیا…

Read More

کیرلم: وی ڈی ستیسن آج لیں گے وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف، راہل-پرینکا سمیت کئی سرکردہ لیڈران کی ہوگی شرکت

کیرلم میں ترووننت پورم واقع سنٹرل اسٹیڈیم میں آج صبح 10 بجے نئی کابینہ کے وزراء کی حلف برداری ہونے والی ہے، کانگریس لیڈر وی ڈی ستیسن وزیر اعلیٰ عہد کا حلف لیں گے۔ ستیسن کے علاوہ 20 وزراء کی بھی حلف برداری ہوگی، جس کے لیے سبھی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں۔ اس تقریب…

Read More

مندر یا مسجد نہیں چاہیے، اسپتال چاہیے: بھوج شالا پر ہائی کورٹ کے فیصلے پر مسلمانوں کا ردعمل

15 مئی کو، ہائی کورٹ کی اندور بنچ نے مدھیہ پردیش کے دھار میں بھوج شالا کمپلیکس کے بارے میں ایک فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے اے ایس آئی کی 98 دن کی سروے رپورٹ کو برقرار رکھا اور بھوج شالا کمپلیکس کو ہندو مندر قرار دیا۔ عدالت نے اسے دیوی سرسوتی (واگ دیوی) کے…

Read More

متحدہ عرب امارات کے نیوکلیئر پاور پلانٹ پر ڈرون کے حملے میں زبردست آگ لگی

اتوار کو متحدہ عرب امارات کے واحد نیوکلیئر پاور پلانٹ کے کنارے پر ایک ڈرون حملے سے آگ بھڑک اٹھی جسے حکام نے “بلا اشتعال دہشت گرد حملہ” قرار دیا۔حکام نے کسی پر الزام نہیں لگایا ، لیکن حملے نے نئے سرے سے جنگ کے خطرے کو اجاگر کر دیا کیونکہ امریکہ اور ایران نے…

Read More