foxnwz@yahoo.com

لاکھوں روپے فیس مگر فائر سیفٹی کا نام و نشان نہیں، گورکھپور کے کوچنگ مراکز پر سوالات

اتر پردیش کے گورکھپور شہر میں انجینئرنگ، میڈیکل، پی سی ایس، آئی اے ایس اور دیگر مسابقتی امتحانات کی تیاری کرانے والے متعدد کوچنگ مراکز طلبہ کے والدین سے لاکھوں روپے فیس وصول کر رہے ہیں، لیکن فائر سیفٹی کے بنیادی انتظامات فراہم کرنے میں شدید لاپرواہی برت رہے ہیں۔ گورکھپور کے گول گھر، بینک…

Read More

پہاڑوں پر ہوگی ژالہ باری، لیکن دہلی رہے گی گرمی سے بے حال، 15 ریاستوں میں بارش کا امکان

ملک کے الگ الگ حصوں میں موسم کے مختلف رنگ دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ پہاڑی ریاستوں میں بارش، برف باری اور بادل پھٹنے کی وارداتوں نے عام زندگی کو متاثر کیا ہے، جبکہ شمال، وسطی اور مشرقی ہندوستان کے کئی علاقوں میں تیز گرمی اور ہیٹ ویو کا اثر برقرار ہے۔ کئی ریاستوں میں…

Read More

رام مندر نذرانہ چوری معاملہ: 3 دن بعد بھی ایس آئی ٹی نے نہیں سونپی رپورٹ، سینئر عہدیداروں کو بچانے کی کوشش کا اندیشہ

اتر پردیش کے ایودھیا واقع رام مندر میں نذرانے کی چوری معاملے میں جاری گھمسان کے دوران اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ٹرسٹ کے بڑے عہدیداروں کو بچانے کی جدوجہد چل رہی ہے تاکہ وہ بے داغ رہ سکیں۔ خبروں کے مطابق ایس آئی ٹی کو لکھنؤ واپس ہوئے 3 دن ہو چکے…

Read More

قطر فیکٹری دھماکہ میں 12 ہندوستانیوں کی ہلاکت پر حکومت ہند کا اظہارِ افسوس، وزیر خارجہ کا بیان آیا سامنے

قطر کے راس لفان انڈسٹریل سٹی میں ایک فیکٹری میں ہونے والے زوردار دھماکہ کے نتیجے میں 12 ہندوستانی شہریوں کی موت ہو گئی۔ اس حادثہ میں مجموعی طور پر 13 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ہندوستانی شہریوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ ’’یہ انتہائی…

Read More

ادھو ٹھاکرے دھڑے کے اب تین ایم ایل اے اور ایک ایم ایل سی میٹنگ سے غائب، پھر سےبغاوت کی بحث

مہاراشٹر میں ادھو ٹھاکرے کی مشکلات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں ۔ چھ ارکان پارلیمنٹ نے پیر کو باضابطہ طور پر پارٹی چھوڑ دی۔ اب، تین ایم ایل اے اور ایک ایم ایل سی مبینہ طور پر پیر کی اہم  میٹنگ سے غائب رہے۔ شیوسینا یو بی ٹی کے سربراہ ادھو ٹھاکرے…

Read More

کولکاتہ میں سہروردی روڈ کا نام تبدیل، سویندو ادھیکاری کی دلیل پر کانگریس کا طنز، ’کنفیوز ہو گئے وزیر اعلیٰ‘

کولکاتہ میونسپل کارپوریشن نے سہروردی ایونیو روڈ کا نام بدل کر گوپال مکھرجی روڈ کر دیا ہے۔ اس معاملے پر وزیر اعلیٰ سویندو ادھیکاری نے کہا کہ ’یوم مغربی بنگال‘ پر کولکاتہ کی تاریخی غلطی میں اصلاح کی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ’’بے گناہ شہریوں کا قتل عام کروانے والے سہروردی کی…

Read More

ممبئی میں مانسون کی زوردار انداز میں انٹری، آئی ایم ڈی نے جاری کیا یلو الرٹ

ممبئی کے لوگوں کو طویل عرصہ سے جاری گرمی اور حبس سے بالآخر راحت مل گئی ہے۔ اتوار کی صبح شہر کے کئی علاقوں میں مانسون کی پہلی اچھی بارش ریکارڈ کی گئی، جس سے موسم کافی خوشگوار ہو گیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق مانسون جون کے آغاز میں ہی جنوبی کونکن تک پہنچ گیا…

Read More

اکھلیش یادو کی بیٹی کے بارے میں توہین آمیز تبصرہ کرنے والا مدھیہ پردیش میں گرفتار، ضمانت پر رہا

پولیس نے سماج وادی پارٹی کے سربراہ اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کی بیٹی ادیتی یادو کے بارے میں سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد پوسٹ کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ سائبر تحقیقات اور الیکٹرانک شواہد کے تجزیہ کے بعد مدھیہ پردیش کے ریوا ضلع کے…

Read More

مغربی اضطراب کا اثر، ملک میں بدلے گا موسم، شمالی ہندوستان میں اگلے 5 دن بارش، کئی ریاستوں میں الرٹ

شمال مغربی ہندوستان میں فعال مغربی اضطراب کے اثر کی وجہ سے موسم پھر سے تبدیل ہو رہا ہے۔ اگلے 5 دنوں میں جموں و کشمیر سے ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور راجستھان تک گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے اور 40 سے60  کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ شمال مشرقی…

Read More

ہمالیہ کی فضا میں بھی زہر: منسیاری کی ہوا میں کینسر پیدا کرنے والے ’بینزین‘ کی تصدیق، نئی سائنسی تحقیق میں اہم انکشاف

ہمالیہ کو طویل عرصے سے صاف اور زندگی بخش ہوا کا اہم ذریعہ سمجھا جاتا رہا ہے لیکن اب تصور چیلنج کے دور سے گزر رہا ہے۔ اتراکھنڈ کے سرحدی پہاڑی علاقے منسیاری میں کی گئی ایک نئی سائنسی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی سرگرمیوں سے پیدا ہونے والی آلودگی اب…

Read More