ابھیشیک بنرجی اور مدن مترا کے ٹھکانوں پر چھاپے، ممتا بنرجی فوری موقع پر پہنچیں
ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور ممتا بنرجی کے بھتیجے ابھیشیک بنرجی کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ ایک طرف مبینہ دستخط جعلسازی معاملے میں تفتیش جاری ہے وہیں ہفتے کو علی الصبح کولکاتہ پولیس اور سینٹرل پولیس فورس کے جوان ان کی رہائش گاہ پر پہنچے۔ اسی دوران نگر نگم…