foxnwz@yahoo.com

وزیراعظم مودی کی یومِ جمہوریہ کی مبارکباد، ’وکست بھارت‘ کے اجتماعی عزم پر زور

نئی دہلی: وزیرِاعظم نریندر مودی نے پیر کے روز 77ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس دن کو ہندوستان کی آزادی، آئین اور جمہوری اقدار کی مضبوط علامت قرار دیا اور شہریوں سے ’وکست بھارت‘ کی تعمیر کے لیے متحد ہو کر آگے بڑھنے کی اپیل کی۔ سوشل میڈیا…

Read More

کرنل صوفیہ قریشی کو وششٹ سیوا میڈال دینے کا کیا اعلان، آپریشن سندور کے بارے میں دنیا کو بتایا تھا

کرنل صوفیہ قریشی، ہندوستانی فوج کی ایک افسر جنہوں نے دنیا کو ہندوستانی سکیورٹی فورسز کی جانب سے پاکستان کے خلاف کیے گئے’ آپریشن سندور ‘کے بارے میں بتایا تھا ان  کو اس سال یوم جمہوریہ پر اعزاز سے نوازا جائے گا۔ صدر کی منظوری کے بعد حکومت نے کرنل صوفیہ قریشی کو وششٹ سیوا…

Read More

اداکار دھرمیندر کو بعد از مرگ پدم وبھوشن، شیبو سورین کو پدم بھوشن کو ملا

حکومت نے پدما ایوارڈز کا اعلان کیا ہے۔ اس سال پانچ لوگوں کو پدم وبھوشن، 13 کو پدم بھوشن اور 114 کو پدم شری سے نوازا گیا ہے۔ فلمی اداکار دھرمیندر کو پدم وبھوشن بعد از مرگ ملا، جبکہ شیبو سورین کوپدم بھوشن بعد از مرگ ملا۔وہ  ایک  ایسےرہنماتھے جنہوں نے جھارکھنڈ ریاست کا درجہ…

Read More

بکرو واقعہ پھر سرخیوں میں،5 سال بعد سامنے آئی وکاس دوبے کی بیوی نے کیا سنسنی خیز انکشاف

اترپردیش کے کانپور میں بدنام زمانہ بکرو واقعہ میں شامل وکاس دوبے کی بیوی ریچا دوبے 5 سال بعد آج اچانک میڈیا کے سامنے نمودار ہوئیں جس میں انہوں نے خوشی دوبے پرخاندان کو بدنام کرنے کا الزام لگایا۔ ریچا نے الزام لگایا کہ وکاس ہی خوشی کو بچاکر لائے تھے اور وہ وکاس پر…

Read More

دہلی-این سی آر میں بارش کا امکان کم مگر سردی کے ساتھ کہرا اور اسموگ

قومی راجدھانی علاقہ دہلی۔ این سی آر میں سرد لہرجاری ہے۔ اتوارکو بھی صبح سرد رہی اوراسی طرح پورے دن سردی سے پریشانی ہوگی۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 6 سے 9 ڈگری سیلسیس کے درمیان اور زیادہ سے زیادہ 18 سے 19 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہنے کا امکان…

Read More

تلنگانہ: چکن کی قیمتیں سونا چاندی کی طرح میں تیزی سے اوپر جا رہی ہیں

تلنگانہ میں چکن اور انڈوں کی قیمتوں میں زبردست اضافہ نے عام آدمی کی جیب پر بوجھ بڑھا دیا ہے جس کی وجہ سے پروٹین سے بھرپور یہ غذا اب دسترخوان سے دور ہوتی جا رہی ہے۔ریاست میں چکن کی قیمتیں سونا چاندی کی طرح تیزی سے اوپر جا رہی ہیں۔ گوشت خوروں کے لئے…

Read More

امیگریشن پالیسی پر وبال، آئی سی ای ایجنٹ کی موت سے منیاپولس میں کشیدگی، ٹرمپ کا گورنراورمیئر پر اُکسانے کا الزام

امریکہ کے شہر منیاپولس میں آئی سی ای ایجنٹ کو گولی مارکرقتل کئے جانے کی واردات کے بعد زبردست کشیدگی پھیل گئی ہے۔ اس واقعے کے بعد امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اورمینیسوٹا کے گورنر آمنے سامنے آگئے ہیں۔ ٹرمپ نے مینیسوٹا کے گورنرٹم والزاورمنیاپولس کے میئرجیکب فری (دونوں ڈیموکریٹ لیڈر) پر بغاوت پراکسانے کا…

Read More

بی جے پی اور اس کے اتحادی جماعتوں کے لیڈر چوروں کی بارات دکھائی دیتی ہیں: شیو پال یادو

سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے قومی جنرل سکریٹری شیو پال سنگھ یادو نے ہفتہ کے روز کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اس کی اتحادی جماعتیں چوروں کی بارات دکھائی دیتی ہیں۔اپنے حلقۂ انتخاب جسونت نگر میں ہندو ودیالیہ کے سالانہ جشن میں شرکت کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے…

Read More

عام بجٹ 2026 پر نظریں مرکوز، شعبۂ تعلیم کومل سکتا ہے تحفہ، ہنر اور اے آئی کو خاص توجہ ملنے کا امکان

عام بجٹ 2026 پیش ہونے میں اب زیادہ وقت نہیں رہ گیا ہے۔ یکم فروری جو اس سال اتوار کو ہے اس کے باوجود مالی سال کا بجٹ پارلیمنٹ میں اسی روز پیش کیا جائے گا۔ اس بار سبھی کی نظریں خاص طور پر تعلیم کے شعبے پر مرکوز ہیں جہاں قومی تعلیمی پالیسی 2020…

Read More

کرتویہ پتھ پر تینوں افواج کی جھانکی میں نظر آئے گی ’آپریشن سندور‘ کی طاقت کی جھلک

یوم جمہوریہ کے موقع پر تینوں مسلح افواج کی جھانکی میں ’آپریشن سندور‘ کی طاقت کی جھلک دکھائی دے گی۔ ’آپریشن سندور‘کے ذریعہ’ فتح‘،  تھیم پر مبنی یہ جھانکی قوم کے جدید فوجی نظریے کی ایک مؤثر اور طاقتورہونے کی عکاسی ہوگی، جو انضمام اور مقامی برتری کی جانب ایک فیصلہ کن تبدیلی کو ظاہر…

Read More