foxnwz@yahoo.com

دہلی: پارلیمنٹ سے کچھ ہی دوری پر ممبران پارلیمنٹ کے اپارٹمنٹ میں آتشزدگی

قومی راجدھانی میں کناٹ پلیس کے بابا کھڑگ سنگھ مارگ پر واقع سندھو اپارٹمنٹس میں بدھ کی رات اچانک آگ لگ گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے خوفناک شکل اختیار کر گئی۔ اس سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ یہ رہائشی کمپلیکس لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے کئی ممبران پارلیمنٹ کی سرکاری…

Read More

دہلی-این سی آر میں دھند اور آلودگی کا زور، کئی شمالی ریاستوں میں سرد لہر کا الرٹ

دہلی-این سی آر میں ایک طرف فضائی آلودگی نے شہریوں کی سانسیں دشوار کر رکھی ہیں، تو دوسری طرف سردیوں کی آمد کے ساتھ اب کہرے کی چادر نے بھی خطے کو ڈھکنا شروع کر دیا ہے۔ موسمِ سرما کے آغاز کے ساتھ ہی راجدھانی اور اس کے اطراف کے علاقوں میں فضائی معیار مزید…

Read More

سپریم کورٹ میں ایس آئی آر پر دو سوال اٹھائے گی ٹی ایم سی، الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مخالفت تیز

ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) نے مغربی بنگال میں الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے عمل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ پارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ پورا عمل غیرمنصفانہ ہے اور 2002 کی پرانی ووٹر لسٹ کو بنیاد بنانا قانونی طور پر غلط ہے۔…

Read More

سری نگر میں شبانہ تلاشی مہم، گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں کی سخت جانچ

دارالحکومت سری نگر میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے بدھ کی شام شہر کے مختلف علاقوں میں شبانہ تلاشی مہم کے دوران گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور راہگیروں کی باریک بینی سے تلاشی لی۔ اس کارروائی کا مقصد امن و قانون کی صورتحال کو مزید مستحکم بنانا اور مشتبہ سرگرمیوں پر قابو پانا بتایا جا رہا…

Read More

وزیر داخلہ امت شاہ کو استعفیٰ دینا چاہئے: دیوندر یادو

دہلی پردیش کانگریس کے صدر دیوندر یادو نے دہلی کار بم دھماکہ کے سلسلے میں سکیورٹی کی صورتحال پر سوال اٹھاتے ہوئے وزیر داخلہ امت شاہ سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔ دیوندر یادو نے بدھ کے روز کہا کہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت ابھی تک اس دھماکہ کے تعلق سے…

Read More

گیس چیمبر بن گئی راجدھانی، سانس لینا ہوا مشکل، اے کیو آئی پہنچا 722، گریپ 3 بھی بے اثر

فضائی آلودگی نے قومی راجدھانی دہلی کو پوری طرح اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔ یہاں آلودگی سے بچنے کے فی الحال کوئی آثار نظر نہیں آرہے ہیں کیونکہ گریپ 3 کا نفاذ بھی بے اثر ثابت ہورہا ہے۔ نومبر میں بڑھتی ہوئی سردی کے ساتھ زہریلی ہوا نے عام شہریوں کا جینا مشکل کر…

Read More

ایس آئی آر کے خلاف ٹی ایم سی اور ڈی ایم کے کی عرضی پر سماعت، سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن سے جواب طلب

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کے روز تمل ناڈو اور مغربی بنگال میں ووٹر فہرست کی خصوصی گہری نظرثانی (اسپیشل انٹینسیو ری ویژن – ایس آئی آر) کے عمل کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے دو ہفتوں کے اندر جواب طلب کیا ہے۔ یہ عرضیاں دراوڑ منیترا کڑگم…

Read More

سپریم کورٹ آج شیوسینا کے نشان کے تنازع کی سماعت کرے گا

سپریم کورٹ آج  شیوسینا کے نشان تنازعہ کیس کی سماعت کرے گا۔قبل ازیں، شیو سینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کی درخواست میں الیکشن کمیشن آف انڈیا کے 17 فروری 2023 کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا، جس میں ایکناتھ شندے کی پارٹی کو “اصل شیو سینا” کے طور پر تسلیم کیا گیا تھا اور…

Read More

وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی دھماکے میں ملوث تمام افراد کو سخت سزا دینے کا حکم دیا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل کو لال قلعہ کے قریب دھماکے کے بعد قومی دارالحکومت اور ملک کے دیگر حصوں میں سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے دو جائزہ میٹنگوں کی صدارت کی۔ امت شاہ نے ایک میٹنگ کی صدارت صبح اور دوسری دوپہر میں کی۔ انہوں نے کہا کہ اس…

Read More

بہار میں دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ: مودی، کھڑگے اور پرینکا گاندھی نے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی

پٹنہ: بہار میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی 122 نشستوں کے لیے آج صبح سات بجے سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان ووٹنگ کا آغاز ہوا۔ وزیر اعظم نریندر مودی، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ریاست کے عوام سے جمہوریت کے اس تہوار میں بڑھ چڑھ…

Read More