foxnwz@yahoo.com

’ہندوستان اور نیوزی لینڈ قدرتی شراکت دار ہیں، یہ دورہ تعلقات کو نئی رفتار دے گا‘، آکلینڈ میں وزیر اعظم مودی کا بیان

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ (11 جولائی) کو آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کے اپنے ہم منصب کرسٹوفر لکسن کے ساتھ وفود کی سطح پر بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے تعلقات کو اسٹریٹجک شراکت داری کی سطح تک لے جانے پر اتفاق کیا۔ اس دوران وزیر اعظم مودی نے…

Read More

ایودھیا رام مندر عطیہ چوری معاملہ: کانگریس نے اٹل بہاری واجپئی کو کیوں یاد کیا؟

ایودھیا رام مندر میں عطیہ کی چوری پر کانگریس نے ایک بار پھر بی جے پی اور آر ایس ایس کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی ایک تقریر کا حوالہ دیا، جس میں واجپئی نے کہا تھا، ’’اگر محافظ کتا  چور پرنہیں بھونکتا ہے تو سمجھ لینا کہ وہ…

Read More

کورونا نے پھر دی دستک! آندھرا پردیش میں کووڈ-19 سے 2 لوگوں کی موت، 4 افراد پازیٹو پائے گئے

ایسا لگتا ہے جیسے ہندوستان میں کورونا نے ایک بار پھر دستک دے دی ہے۔ آندھرا پردیش کے کڈپا ضلع میں چند دنوں کے اندر 2 افراد کی کووڈ-19 سے موت ہو گئی، جبکہ مزید 4 افراد وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔ اس کے بعد مقامی محکمۂ صحت نے علاقے میں نگرانی سخت کر…

Read More

13 ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری، سیلاب کا خطرہ لاحق، مہاراشٹر اور دہلی-این سی آر کا برا حال

جنوب مغربی مانسون نے پورے ملک کو اپنی زد میں لے لیا ہے۔ ہندوستانی محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق جمعہ (10 جولائی) کو مغربی اتر پردیش اور اتراکھنڈ کے کئی علاقوں میں انتہائی شدید بارش کا امکان ہے۔ اتراکھنڈ کے لیے ریڈ الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔ محکمۂ موسمیات نے آج 13…

Read More

ٹرسٹ نے چمپت رائے، انل مشرا اور گوپال راؤ کی ڈیجیٹل آئی ڈی کو غیر فعال کر دیا!

ایودھیا کے رام مندر میں نذرانے کی چوری کے معاملے کی تحقیقات جاری ہے۔ ایس آئی ٹی کی تحقیقات کے درمیان گرفتار ملزمین اور ان کے خاندان کے افراد کے 30 بینک کھاتوں کو منجمد کر دیا گیا ہے۔ اب، شری رام جنم بھومی تیرتھ شیتر ٹرسٹ نے چمپت رائے، سابق جنرل سکریٹری، اور دیگر…

Read More

’اب نہیں چلے گی لاپرواہی، ذمہ دار افسران بھی ہوں گے جوابدہ‘، دہلی-یوپی سے گروگرام تک غیرقانونی تعمیرات پر سپریم کورٹ سخت

دہلی میں تیزی سے بڑھ رہی غیرقانوی تعمیرات اور سیکورٹی قوانین کی خلاف ورزی کے باعث آگ لگنے کے واقعات پر سپریم کورٹ نے جمعرات کو سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ انہیں امید تھی کہ ذمہ دار افسران خود کارروائی کریں گے، لیکن ایسا نہیں ہوا۔ اب عدالت ایسے…

Read More

کووڈ کی طرح اب کینسر کی بھی آسانی سے ہوگی تشخیص، آئی آئی ورچوئل ماڈل ہوا تیار

برسوں سے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بارے میں بحث جوش و خروش اور خدشات کے درمیان جھولتی رہی ہے، لیکن اب محققین اس ٹیکنالوجی کو انسانیت کے سب سے بڑے چیلنجز میں سے ایک، یعنی کینسر کے اسرار کو سمجھنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ اس کوشش کے مرکز میں دہلی کے ’اندرا…

Read More

رام مندر نذرانہ چوری معاملہ: استعفیٰ کے بعد بھی چمپت رائے کا اثر، دو قریبیوں کو ٹرسٹ کے بینک اکاؤنٹس کی ملی ذمہ داری

رام مندر نذرانہ چوری معاملے میں چمپت رائے کا استعفیٰ تو قبول کر لیا گیا ہے اور ٹرسٹ سے ان کا باضابطہ تعلق بھی ختم ہو چکا ہے، لیکن مندر کے انتظامات میں ان کا اثر و رسوخ اب بھی برقرار نظر آ رہا ہے۔ عبوری جنرل سکریٹری کرشن موہن کے ساتھ ٹرسٹ کے بینک…

Read More

مانسون نے پکڑی رفتار، دہلی-این سی آر میں موسلادھار بارش، دیگر ریاستوں میں بھی موسم ہوا خوشگوار

ملک بھر میں مانسون نے زور پکڑ لیا ہے اور اس کے اثرات شمالی، وسطی اور مشرقی ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ دہلی-این سی آر میں جمعرات کی صبح سے ہی بارش ہو رہی ہے، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ لیکن اس بارش نے معمولات زندگی کو درہم…

Read More

ہندوستان کا ایران امریکہ جنگ میں پرامن حل تلاش کرنے کے لئے سفارت کاری پر زور

ہندوستانی وزارت خارجہ نے مغربی ایشیا کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔ اس نے تنازعہ کا دیرپا اور پرامن حل تلاش کرنے کے لیے بات چیت اور سفارت کاری پر بھی زور دیا۔ وزارت خارجہ کا یہ بیان امریکہ اور…

Read More