foxnwz@yahoo.com

چمپت رائے نے انل مشرا اور بینک مینیجر کے تعلق سے سوالات اٹھائے!

اتر پردیش کے ایودھیا میں رام مندر کے نذرانے سے متعلق تنازعہ میں پھنسے شری رام جنم بھومی تیرتھ شیتر ٹرسٹ کے سابق جنرل سکریٹری چمپت رائے نے خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) کو ایک تحریری بیان پیش کیا ہے اور نیوز پورٹل ’اے بی پی‘ پر شائع خبر کے مطابق جس میں سابق…

Read More

رام مندر چندہ تنازعہ: کانگریس کی ملک گیر احتجاجی مہم، کئی ریاستوں میں پیدل یاترا اور ستیہ گرہ

کانگریس نے ایودھیا کے رام مندر میں چندے اور چڑھاوے کی مبینہ خردبرد کے معاملے پر ملک گیر احتجاجی مہم کا آغاز کرتے ہوئے اتر پردیش، مہاراشٹر، ہماچل پردیش اور دیگر ریاستوں میں پیدل یاترا، ستیہ گرہ اور احتجاجی مارچ نکالے۔ پارٹی نے الزام لگایا کہ رام بھکتوں کے عطیات میں مالی بے ضابطگیاں ہوئی…

Read More

مدھیہ پردیش: گائے کو ڈنڈا مارنے کی سزا موت! پولیس نے 5 ملزمین کو کیا گرفتار

مدھیہ پردیش کے گوالیر ضلع میں نابالغ سمیت 6 بدمعاشوں نے ایک نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ انھوں نے مرنے سے پہلے اس نوجوان پر تھپڑوں کی بارش کی اور لات گھونسے مار کر نیم مردہ کر دیا۔ یہ سب کچھ نوجوان کے ساتھ صرف اس لیے کیا گیا کیونکہ اس نے…

Read More

اراکین اسمبلی اب سنگین امراض سے متاثرہ مریضوں کی کر سکیں گے 20 لاکھ روپے کی مدد، جموں و کشمیر حکومت کا اہم فیصلہ

جموں و کشمیر حکومت نے صحت کے شعبے میں ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے مرکز کے زیر انتظام علاقے کے اراکین اسمبلی کو اہم مالی اختیارات سونپ دیے ہیں۔ اب تمام اراکین اسمبلی اپنے حلقۂ انتخاب ترقیاتی فنڈ (سی ڈی ایف) سے سنگین اور جان لیوا بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے علاج کے لیے ہر…

Read More

چمپت رائے کا استعفیٰ منظور کرکے انہیں بچانے کی کوشش کی جارہی ہے: اروند کیجریوال

شری رام جنم بھومی تیرتھ کھیترا ٹرسٹ نے کل یعنی6 جولائی کو چمپت رائے کا استعفیٰ قبول کر لیا۔ اب اس پر عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال کا پہلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ انہوں نے چمپت رائے کے استعفیٰ کو ناکافی قرار دیتے ہوئے سخت ترین سزا کا مطالبہ کیا۔ دہلی کے…

Read More

ہندوستان کے 58 انجینئرنگ کالج ہوں گے بند، اے آئی سی ٹی ای نے اٹھایا بڑا قدم

ہندوستان میں تکنیکی تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کی سمت میں ’آل انڈیا کونسل فار ٹیکنیکل ایجوکیشن‘ (اے آئی سی ٹی ای) نے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔ کونسل نے تعلیمی سال 26-2025 کے دوران ملک بھر کے 58 انجینئرنگ اور تکنیکی کالجوں کو مرحلہ وار بند کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ…

Read More

’یہ دوستی ہم کبھی نہیں بھولیں گے‘، خامنہ ای کی آخری رسومات میں ہندوستان کی موجودگی پر ایران کا اظہارِ تشکر

ایرانی سفارتخانہ نے سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے موقع پر اتوار کے روز ہندوستانی وفد کی موجودگی کے لیے حکومت ہند کے ساتھ ساتھ ہندوستانی عوام کا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔ ایران نے کہا کہ یہ جذبہ دونوں ممالک کے درمیان گہرے تاریخی، ثقافتی اور انسانی…

Read More

شمالی ہند میں مانسون ہوا فعال، بارش نے ممبئی کو پہلے ہی کیا بے حال، اب دیگر کئی ریاستوں میں ہوگی جھماجھم بارش

ہندوستان کے کئی حصوں میں 6 جولائی کو جنوب مغربی مانسون پوری طرح فعال ہو چکا ہے۔ ہندوستانی محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) کی تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق قومی راجدھانی دہلی کے علاوہ ہریانہ، پنجاب، مشرقی راجستھان، اتراکھنڈ، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر اور اتر پردیش کے کئی علاقوں میں بارش ہوگی، جبکہ ہماچل…

Read More

ممتا بنرجی اپنے گھر کے باہر مرکزی فورسز کی تعیناتی پر برہم

مغربی بنگال کے بروئی پور میں 12 سالہ لڑکی کی عصمت دری اور قتل پر سیاست گرم ہوگئی ہے۔ مغربی بنگال کی سابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اعلان کیا ہے کہ وہ متاثرہ خاندان سے ملنے کے لیے 6 جولائی کو بروئی پور جائیں گی۔ ادھر کولکتہ پولیس نے ممتا بنرجی کے کالی گھاٹ…

Read More

رام مندر مبینہ نذرانہ چوری معاملے کے خلاف شیو سینا-یو بی ٹی کا آج ممبئی میں ‘رام رکشا’ احتجاج

ایودھیا میں واقع رام مندر عطیات کے غبن کے خلاف شیوسینا (یو بی ٹی) آج ممبئی میں احتجاج کرے گی۔ اس احتجاجی مظاہرے کو شیوسینا (یو بی ٹی) نے ’رام رکشا‘ نام دیا ہے۔ احتجاجی مظاہرے کی سرپرستی پارٹی کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کریں گے۔ شیوسینا (یو بی ٹی) کے راجیہ سبھا رکن سنجے راؤت…

Read More