foxnwz@yahoo.com

سونم وانگچک کو پولیس جنتر منتر سے جبراً اسپتال لے گئی، اپوزیشن نے حکومت پر جمہوریت کو کچلنے لگایا الزام

آج جب جنتر منتر پر سونم وانگچک کی ہڑتال اکیسویں دن میں داخل ہو گئی تھی، اور ان کی خراب طبیعت کو لے کر خبریں گشت کر رہی تھیں، تو دہلی پولیس انھیں جبراً اٹھا کر اسپتال لے گئی۔ اس واقعہ کے بعد جنتر منتر پر موجود لوگون میں ہنگامہ شروع ہو گیا اور اپوزیشن…

Read More

25 ریاستوں میں بارش کا الرٹ، دہلی میں گرمی سے ملے گی راحت، اتراکھنڈ میں سیلاب کا خطرہ

دہلی میں آج لوگوں کو حبس بھری گرمی سے کچھ راحت مل سکتی ہے۔ محکمۂ موسمیات نے بارش اور آندھی طوفان کا یلو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ آئی ایم ڈی نے کہا ہے کہ دوپہر کے وقت گرمی اور حبس رہے گا، جس کے بعد ہلکی بارش ہوگی۔ اس دوران 30 سے 40 کلومیٹر…

Read More

مدھیہ پردیش میں صرف ایک شادی کرنے والے کو رہنے کا حق: وزیر اعلی موہن یادو

وزیر اعلی موہن یادو نے جمعہ کو مدھیہ پردیش میں یو سی سی پر بڑا بیان دیا۔ کٹنی میں ایک اسٹیج سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعلی ٰموہن یادو نے کہا کہ چونکہ ایک ملک، ایک آئین، ایک جھنڈا ہے، تو کیوں ہندوؤں کا الگ قانون ہے اور مسلمانوں کا الگ قانون ہے۔ وزیراعلیٰ نے…

Read More

کیا آج بھوج شالہ میں ہو پائے گی نمازِ جمعہ؟ سپریم کورٹ کی ہدایت کے باوجود تذبذب والی حالت

مدھیہ پردیش کے دھار واقع تاریخی بھوج شالہ میں آج نمازِ جمعہ کی ادائیگی ہوگی یا نہیں، اس سلسلے میں تذبذب والی حالت دیکھنے کو مل رہی ہے۔ اس تنازعہ پر مسلم فریق ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ پہنچا تھا، جہاں اس معاملے کی 14 جولائی کو سماعت ہوئی تھی۔ سپریم کورٹ…

Read More

’نیٹ پیپر کی قیمت 5 لاکھ روپے‘، سی بی آئی نے کیے کچھ اہم انکشافات، 132 میں سے 111 سوالات ہو بہ ہو

’نیٹ (یو جی) 2026‘ کے پیپر لیک معاملہ پر سی بی آئی نے کچھ اہم انکشافات کیے ہیں۔ جانچ ایجنسی نے خصوصی عدالت کو بتایا کہ لاتور واقع ایک کوچنگ سنٹر کے مالک شیوراج رگھوناتھ موٹیگاؤںکر نے امتحان کا سوالنامہ تیار کرنے والے پینل کے ایک رکن کو 5 لاکھ روپے کی رقم دی تھی۔…

Read More

ڈیزل اور ہوائی ایندھن پر مرکزی حکومت نے اچانک بڑھا دیا ’وِنڈفال ٹیکس‘، کیا عوام پر پڑے گا اس کا اثر؟

امریکہ اور ایران میں جنگ تیز ہونے سے مشرق وسطیٰ میں ایک بار پھر کشیدگی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے۔ نئے سرے سے شروع ہوئی اس جنگ نے خام تیل کی قیمتوں میں بھی آگ لگا دی ہے۔ ایسے ماحول میں حکومت ہند نے ڈیزل پر لگنے والے ایک خاص ٹیکس میں اضافہ کر دیا…

Read More

دہلی سمیت ان ریاستوں میں ایس آئی آر کی تاریخ بڑھا دی

الیکشن کمیشن نے کئی ریاستوں میں ایس آئی آر کی آخری تاریخ دہلی سے کرناٹک تک بڑھا دی ہے۔ دہلی میں حتمی ووٹر لسٹ اب 19 اکتوبر کو شائع کی جائے گی۔ دہلی کے چیف الیکٹورل آفیسر کو لکھے ایک خط میں الیکشن کمیشن نے کہا کہ ڈرافٹ ووٹر رول اب 5 اگست کے بجائے…

Read More

دہلی میں گرمی اور حبس سے برا حال، بہار سمیت 15 ریاستوں میں بارش کا الرٹ، پہاڑی علاقوں میں بھی بدلے گا موسم

ملک کی مختلف ریاستوں میں مانسون کی رفتار فی الحال دھیمی پڑ گئی ہے۔ اس کی وجہ سے گرمی اور حبس بڑھ گئی ہے اور لوگوں کا برا حال ہے۔ راجدھانی دہلی میں بدھ کے روز درجۂ حرارت زیادہ سے زیادہ 37 ڈگری سیلسیس اور کم از کم 27 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔…

Read More

جنگی طیارہ ’رافیل‘ کو ملی مزید مضبوطی، لیزر گائیڈیڈ راکیٹ جڑنے کے بعد آسمان میں تباہ ہوں گے ڈرون

فرانس نے اپنے جدید رافیل جنگی طیارے میں 68 ملی میٹر لیزر گائیڈیڈ راکٹ کو شامل کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ کم خرچ والے اس اسلحہ کو ڈرون کے بڑھتے ہوئے خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ قدم ایسے وقت میں اٹھایا گیا ہے جب بغیر پائلٹ فضائی خطرات…

Read More

ہند نژاد خلائی مسافر انل مینن آج بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے بھریں گے پرواز، کئی تجربات کو دیں گے انجام

امریکی خلائی ایجنسی ’ناسا‘ کے ہند نژاد خلائی مسافر انل مینن منگل کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) کے لیے روانہ ہونے والے ہیں۔ وہ قزاقستان کے بائیکونور خلائی مرکز سے 2 روسی خلائی مسافروں کے ساتھ 8 ماہ کے مشن پر جائیں گے۔ اس دوران وہ کئی تجربات کو انجام دیں گے،…

Read More