بی جے پی ایم پی منوج تیواری کے گھر میں لاکھوں روپئے کی چوری، سابق ملازم گرفتار
دہلی کے شمال مشرقی لوک سبھا حلقہ سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور معروف گلوکار منوج تیواری کی ممبئی واقع رہائش گاہ سے لاکھوں روپے کی چوری کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہ واردات اندھیری ویسٹ کے شاستری نگر علاقے میں واقع سندربن اپارٹمنٹ میں ہوئی ہے جہاں ان کے سابق…