foxnwz@yahoo.com

دہلی میں گرمی نے توڑا 50 سال کا ریکارڈ! مارچ کے پہلے ہفتے میں درجہ حرارت 35 سے تجاوز، بیشتر ریاستوں کا بھی بُراحال

 شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ہفتہ کو دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے ایک افسر نے بتایا کہ یہ گزشتہ 50 برسوں میں مارچ کے پہلے ہفتے میں درج کیا گیا اب تک کا سب…

Read More

’ہم چاہتے تھے وزیر اعظم بنیں، اب راجیہ سبھا جا کر ریٹائر ہو جائیں گے‘، اکھلیش یادو نے نتیش کمار کے فیصلے پر کسا طنز

سماجوادی پارٹی کے سربراہ اور اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے فیصلے پر طنز کسا ہے۔ نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے اکھلیش یادو نے کہا کہ ہم تو چاہتے تھے کہ وہ وزیر اعظم بنیں، لیکن اب وہ راجیہ سبھا جا…

Read More

گھریلو اور کمرشل سلنڈروں کی قیمتوں میں ایک ساتھ لگی ’آگ‘، ایل پی جی سلنڈر 115 تک ہوا مہنگا

ایران اور اسرائیل کے درمیان گزشتہ ایک ہفتے سے جاری جنگ کے اثرات نظرآنے لگے ہیں۔ اس دوران دیگر اشیا کے ساتھ ہی رسوئی گیس کی قیمتوں میں بھی ’آگ‘ لگی ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق ایل پی جی سلنڈر کے نرخ آج سے 115 روپے بڑھ گئے ہیں۔ اس بار گھریلو صارفین کو60 روپئے…

Read More

ایران۔ اسرائیل جنگ کی سنسنی خیز رپورٹنگ پر حکومت کی کارروائی، نیوز چینلوں کی ٹی آر پی رپورٹ پر لگائی روک

مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران ٹی وی چینلوں پر’دھماکہ خیز‘ اور’سنسنی خیز‘ کوریج کے نام پر کی جا رہی ’لفاظی‘ کے خلاف حکومت نے سخت قدم اٹھایا ہے۔ مرکزی وزارت اطلاعات و نشریات نے براڈکاسٹ آڈینس ریسرچ کونسل (بی اے آرسی) کو نیوز چینلوں کی ٹیلی ویژن ریٹنگ پوائنٹس (ٹی آر پی) رپورٹنگ…

Read More

لوک سبھا میں پیر کو پیش کی جائے گی اسپیکر اوم برلا کو ہٹانے کی تحریک، حکمراں جماعت اور اپوزیشن نے جاری کیا وِہپ

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے ساتھ ہی لوک سبھا میں بڑا سیاسی ٹکراؤ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ پیر (7 مارچ) کو لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو عہدہ سے ہٹانے کی تحریک ایوان میں پیش کی جائے گی۔ اس تحریک کے پیش نظر حکمراں جماعت اور اپوزیشن دونوں نے…

Read More

تلنگانہ میں خوفناک سڑک حادثہ، ٹی جی ایس آر ٹی سی بس اور کنٹینر کی ٹکر میں 3 افراد ہلاک، 11 زخمی

تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع میں ہفتہ کو ایک المناک سڑک حادثے میں 3 لوگوں کی موت ہوگئی اور 11 دیگر شدید زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب حیدرآباد سے تروپتی جا رہی تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ٹی جی ایس آر ٹی سی) کی ایک بس اچانک بے قابو ہو کر…

Read More

آسام میں فضائیہ کا سکھوئی–30 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

نئی دہلی/گوہاٹی: آسام میں ہندوستانی فضائیہ کا ایک سکھوئی–30 ایم کے آئی لڑاکا طیارہ معمول کے تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار دونوں پائلٹ جان بحق ہو گئے۔ ہندوستانی فضائیہ نے جمعہ کے روز اس افسوس ناک حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دونوں…

Read More

مشرق وسطی میں کشیدگی کی خبروں اور افواہوں کے بعد اتر پردیش میں پٹرول پمپوں پر بھیڑ

مشرق وسطیٰ کی کشیدگی اور جنگ کی خبروں کا اثر اب عام لوگوں کی روزمرہ زندگی پر بھی نظر آنے لگا ہے۔ اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ سے متعلق خبروں اور سوشل میڈیا پر پھیلتی باتوں نے اتر پردیش کے کئی اضلاع میں عجیب صورت حال پیدا کر دی ہے۔ بعض علاقوں میں…

Read More

مہاراشٹر: شرد پوار راجیہ سبھا کے لیے بلا مقابلہ منتخب، نامزدگی کا عمل گھر پر مکمل

ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے بانی شرد پوار راجیہ سبھا کے لیے بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں, انہیں اپوزیشن اتحاد مہا وکاس اگھاڑی کی جانب سے امیدوار بنایا گیا تھا۔ سات نشستوں کے لیے سات امیدوار میدان میں ہونے کی وجہ سے انتخابی مقابلے کی ضرورت نہیں پڑی اور تمام امیدواروں کے بلا مقابلہ…

Read More

راجیہ سبھا کے لیے کانگریس نے جاری کی امیدواروں کی فہرست، پارٹی نے ابھیشیک منو سنگھوی کو دوبارہ بنایا امیدوار

کانگریس نے راجیہ سبھا کے 2 سالہ انتخاب کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں کئی بڑے اور تجربہ کار نام شامل ہیں۔ کانگریس پارٹی نے تلنگانہ سے 2 ناموں کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی کے سینئر رہنما اور سپریم کورٹ کے معروف وکیل ابھیشیک منو سنگھوی کو دوبارہ نامزد…

Read More