دہلی میں کہرے کا سلسلہ جاری، ایئرلائنز نے سفری ایڈوائزری جاری کی

دہلی میں آج صبح بھی فضائی آلودگی کی خطرناک سطح اور گھنے کہرے کا سلسلہ جاری رہا، جس کے باعث معمولاتِ زندگی اور فضائی آمدورفت بھی متاثر رہی ۔ ہفتہ کی صبح مقامی وقت کے مطابق آٹھ بجکر دو منٹ پر دہلی کا ایئر کوالٹی انڈیکس 431 ریکارڈ کیا گیا، جو ’انتہائی خطرناک‘ درجے میں…

Read More

بہار میں سردی اور شدید کہرے کا قہر، کئی اضلاع میں حد بصارت کم رہنے کی پیش گوئی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پوری ریاست میں سرد لہر جاری ہے۔ کئی اضلاع میں صبح 10 بجے تک کہرا چھایا رہا جس سے لوگ گھروں سے باہر نکلنے سے کتراتے نظر آئے۔ بکسر، مونگیر، چھپرا، پٹنہ، فوربس گنج، سہرسہ، دربھنگہ اور ارول میں سرد دن کے حالات برقرار رہے، جبکہ چھپرا میں سرد لہر…

Read More

حادثے سے پہلے ملے گا الرٹ! ہندوستان میں آرہی نئی ٹکنالوجی، آپس میں بات بھی کرسکیں گی گاڑیاں

آبادی کے لحاظ سے دنیا کے دوسرے سب سے بڑے ملک ہندوستان میں سڑک حادثات کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ ہر سال سینکڑوں لوگ حادثات میں اپنی جان گنوادیتے ہیں۔ انہیں کم کرنے کے لیے نئی اور منفرد ٹیکنالوجی کا تجربہ کرنے کی تیاری کی جارہی ہے جسے وہیکل ٹو وہیکل (وی2 وی) ٹیکنالوجی کہا جاتا…

Read More

جے پور میں تیز رفتار آڈی کار نے 16 لوگوں کو کچلا، ایک شخص کی موت

راجستھان کے جے پور میں جمعہ کی رات ایک تیز رفتار آڈی کار نے ایک کے بعد ایک 16 لوگوں کو ٹکرماردی۔ حادثے سے علاقے میں کہرام مچ گیا۔ اس حادثے میں ابھی تک ایک شخص کی موت کی تصدیق ہوئی ہے۔ یہ حادثہ جمعہ کی رات 9.30 بجے جے پور کی ’پترکار کالونی‘ میں…

Read More

آسام کا برنیہاٹ، اتر پردیش کا غازی آباد اور دہلی ہندوستان کے تین سب سے زیادہ آلودہ شہر

تقریباً 44 فیصد ہندوستانی شہروں کو طویل مدتی فضائی آلودگی کا سامنا ہے، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ مسئلہ قلیل مدتی واقعات کے بجائے اخراج کے ذرائع سے مسلسل اخراج کا نتیجہ ہے۔ یہ معلومات سینٹر فار انرجی اینڈ کلین ایئر ریسرچ (سی آر ای اے) کی ایک حالیہ تجزیاتی رپورٹ میں…

Read More

این سی آر میں آلودگی اور کڑاکے کی سردی کی دوہری مار، زہریلی فضا میں سانس لینے پر مجبور عوام

نوئیڈا: قومی راجدھانی خطہ این سی آر ایک بار پھر شدید آلودگی اور کڑاکے کی سردی کے دوہرے بحران کی زد میں ہے۔ جمعہ کی صبح ہلکی بارش اور دن بھر چھائے رہنے والے کہرے کے باوجود فضائی معیار میں کوئی خاطر خواہ بہتری دیکھنے کو نہیں ملی۔ سرد موسم، کم ہوا کی رفتار اور…

Read More

منریگا کی بحالی کے مطالبے پر تلنگانہ کانگریس کا 45 روزہ ریاست گیر احتجاج

حیدرآباد: تلنگانہ کی برسراقتدار کانگریس پارٹی نے مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار ضمانت اسکیم (منریگا) کی بحالی کے مطالبے کو لے کر ریاست بھر میں 45 روزہ احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ جمعرات کو پارٹی ہیڈکوارٹر گاندھی بھون میں منعقدہ تلنگانہ پردیش کانگریس کی اعلیٰ سطحی میٹنگ میں کیا گیا۔ میٹنگ…

Read More

دہلی این سی آر میں صبح کی بارش، سردی میں اضافہ، درجۂ حرارت میں 5 ڈگری تک گراوٹ

نئی دہلی: شمالی ہندوستان میں گھنے کہرے اور سرد دن کے حالات نے معمولاتِ زندگی کو شدید متاثر کر رکھا ہے۔ جمعہ کی صبح دہلی اور این سی آر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی جس کے بعد سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ بارش اور کہرے کے امتزاج نے نہ…

Read More

میرٹھ: کھیتوں میں کام کرنے والی دلت لڑکی کا اغوا، اکھلیش یادو نے کہا کہ یہ بہت سنگین معاملہ ہے

اتر پردیش کے میرٹھ کے سردھانا تھانہ علاقے کے کپساڑ گاؤں میں درندگی کا ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ دن دیہاڑے ایک دلت لڑکی کے اغوا سے علاقے میں دہشت پھیل گئی ہے۔ الزام ہے کہ لڑکی اپنی ماں کے ساتھ کھیتوں میں کام کرنے جارہی تھی کہ پہلے سے گھات لگائے بیٹھے…

Read More

اندور سے بھی نہیں لیا سبق، روہتاس میں 332 مواضعات میں ’زہریلے پانی‘ سے معذور ہورہی نسلیں، انتظامیہ بے حس!

مدھیہ پردیش کے اندورمیں آلودہ پانی کی وجہ سے ایک درجن سے زائد اموات کی خبروں کے درمیان بہار کے روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی کے زہر بننے کی خبرآرہی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بہت زیادہ فلورائیڈ والے پانی نے کئی گاؤں والوں کو معذور کر دیا ہے۔ وہیں گاؤں والوں کا…

Read More