لکھنؤ میں کار نے چھ لوگوں کو روندا
لکھنؤ میں ایک کار نے چھہ لوگوں کی جان لی ہے ۔خبروں کے مطابق گاڑی ایک لڑکا چلا رہا اور وہ لڑکا الوداعی پارٹی سے واپس آ رہا تھا ۔ یہ واقعہ جمعرات کو بنتھرا تھانہ علاقہ میں پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق 12ویں جماعت کے طالب علم نے کار چلاتے ہوئے چھ افراد کو…