ڈاکٹروں کی نظر سے بچ جانے والے خطرات کو پکڑے گی اے آئی، ہائی بلڈ پریشر مریضوں کے لیے بڑی راحت

 موجودہ ماحول میں دنیا بھر میں لاکھوں لوگ ہائی بلڈ پریشرکا شکار ہیں جس کی وجہ سے دل کی بیماری، فالج اور گردے سے متعلق مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ہائی بلڈ پریشر والے تقریباً 10 فیصد لوگ ماسکڈ ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہوجاتے ہیں۔ یعنی چیک اپ کے دوران بلڈ پریشر پوری…

Read More

شمال مغربی، وسطی اور مشرقی ہندوستان کے درجہ حرارت میں ہوگا اضافہ، مگر پریشان نہیں کرے گی گرمی!

بارش، طوفان اور تیزہواؤں کی شکل میں ملک کے مختلف حصوں میں موسم میں بتدریج تبدیلی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشین گوئی کے مطابق اگلے ہفتے شمال مغربی، وسطی اور مشرقی ہندوستان کے موسم میں کوئی بڑی تبدیلی متوقع نہیں ہے لیکن درجہ حرارت میں اضافہ جاری رہے…

Read More

متھرا میں المناک حادثہ: ندی میں کشتی الٹنے سے 10 عقیدتمندوں؍ سیاحوں کی موت، متعدد لاپتہ

اتر پردیش کے متھرا ضلع واقع یمنا ندی میں ایک المناک حادثے میں عقیدتمندوں؍ سیاحوں کو لے جانے والی ایک کشتی الٹنے سے 10 افراد کی موت ہوگئی اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔ یہ اطلاع ایک سینئر افسر نے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ وہیں متھرا کے ضلع مجسٹریٹ (ڈی ایم)…

Read More

دراندازی سے متعلق امت شاہ کے الزامات پر ٹی ایم سی لیڈر کا تلخ حملہ، شیخ حسینہ کی صورتحال واضح کرنے کا چیلنج

 مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات 2026 کے لیے انتخابی مہم اپنے شباب پر پہنچ گئی ہے۔ اس سلسلے میں سیاسی پارٹیوں کے درمیان ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کے لیے الزام تراشیوں کا دوربھی جاری ہے۔ اسی دوران مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ایک بار پھرمغربی بنگال میں دراندازی کا معاملہ اٹھاکر اس…

Read More

بنگال میں سیاسی ہلچل: اویسی کی جماعت کا ہمایوں کبیر کی پارٹی سے اتحاد ختم کرنے کا اعلان

مغربی بنگال میں انتخابی سرگرمیوں کے درمیان سیاسی اتحادوں میں تبدیلی کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے۔ اسد الدین اویسی کی قیادت والی جماعت آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے ہمایوں کبیر کی پارٹی سے اپنا اتحاد ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ ایک متنازع ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سامنے…

Read More

ممتا بینرجی نے بی جے پی اور سی پی آئی (ایم) کے درمیان ساز باز کا الزام لگایا

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور مارکسسٹ کمیونسٹ پارٹی (ماکپا) کے درمیان خفیہ گٹھ جوڑ کا الزام لگایا ہے۔ تاہم، وزیر اعلیٰ نے پانی ہاٹی میں ترنمول امیدوار تیرتھنکر گھوش کے حق میں انتخابی مہم کے دوران ذاتی حملوں سے گریز کرتے ہوئے ایک نہایت ہی…

Read More

ممبئی میں جعلی پاسپورٹ ریکٹ کا پردہ فاش، اے ٹی ایس، ملزم گرفتار

 ملک کی اقتصادی راجدھانی ممبئی کے کرار علاقے میں مختلف مقامات پر چھاپے مارکر پولیس نے حوالہ ریکٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی برانچ اور اسپیشل برانچ کی 3 ٹیموں کے ساتھ مقامی پولیس کے ساتھ مشترکہ طور پر دو رہائشی احاطوں اور ایک…

Read More

راہل گاندھی کی ووٹروں سے اپیل: کیرالہ، آسام اور پڈوچیری میں مستقبل اور انصاف کے لیے فیصلہ کن ووٹ دیں

کیرالہ، آسام اور پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات کے دوران کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے ووٹروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے مستقبل، انصاف اور بہتر حکمرانی کے لیے ووٹ دیں۔ انہوں نے ایک روز قبل جاری اپنے ویڈیو پیغامات میں تینوں خطوں کے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتخاب محض…

Read More

کیرالہ، آسام اور پڈوچیری میں ووٹنگ جاری، مودی کی ووٹروں سے بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل

 اب جبکہ کیرالہ، آسام اور پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع ہوچکی ہے۔ صبح 7 بجے ووٹنگ کا آغاز ہونے سے پہلے ہی کچھ لوگ ووٹ دینے کے لیے قطار میں کھڑے نظر آئے۔ اس موقع پرمختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں نے رائے دہندگان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے جمہوریت کو مضبوط کرنے…

Read More

کھڑگے اور پرینکا گاندھی کی ووٹروں سے اپیل- ’کیرالہ، آسام اور پڈوچیری میں تبدیلی اور انصاف کے لیے ووٹ دیں‘

کیرالہ، آسام اور پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ کے دوران کانگریس قیادت نے عوام سے بڑے پیمانے پر شرکت کی اپیل کرتے ہوئے تبدیلی، انصاف اور بہتر حکمرانی کے حق میں ووٹ دینے کی تاکید کی ہے۔ ملکارجن کھڑگے اور پرینکا گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر الگ الگ پیغامات جاری…

Read More