سپریم کورٹ ہلدوانی معاملہ میں آج سنائے گا فیصلہ، سکیورٹی کے سخت انتظامات

ہلدوانی: اتراکھنڈ کے ہلدوانی کے بن بھول پورہ علاقے سے متعلق ریلوے اراضی تنازع پر سپریم کورٹ آج بدھ کو اپنا فیصلہ سنانے جا رہا ہے۔ تقریباً 29 ایکڑ ریلوے زمین پر گزشتہ کئی برسوں سے قائم ڈھانچوں اور وہاں بسنے والے لوگوں کے مستقبل سے متعلق یہ مقدمہ اب آخری مرحلے میں پہنچ گیا…

Read More

جنسی استحصال کے ملزم چیتنیانند سرسوتی کی مشکلات میں اضافہ، جعلی ڈپلومیٹک نمبر پلیٹ کیس میں 14 روزہ عدالتی حراست

جنسی استحصال کے سنگین الزامات میں گرفتار چیتنیانند سرسوتی کی قانونی مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں۔ دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے انہیں جعلی ڈپلومیٹک نمبر پلیٹ استعمال کرنے کے علیحدہ مقدمے میں 14 روزہ عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب پولیس کی ایک روزہ حراست مکمل ہوئی…

Read More

دہلی میں اگلے ہفتے سرد لہر کا الرٹ، ٹھٹھرنے لگا اتر پردیش، کشمیر میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے

قومی راجدھانی میں عام طور پر دسمبر شدید سردی کے لیے مشہور ہے لیکن اس بار رواں ماہ کے 10دن گزر گئے ہیں مگر سردی ابھی تک صرف احساس دلانے تک ہی محدود ہے حالانکہ محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے شدید سردی کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ دہلی میں دسمبر میں اب تک زیادہ سے…

Read More

آر بی آئی کے فیصلے کے بعد پی این بی اور ایچ ڈی ایف سی سمیت کئی بینکوں نے ہوم لون کیا سستا

دسمبر کی مانیٹری پالیسی میں آر بی آئی نے ریپو ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹس کی کمی کر کے اسے 5.25 فیصد کر دیا ہے۔ فروری 2025 سے اب تک مجموعی طور پر 1.25فیصد کی کٹوتی ہو چکی ہے اور اسی فیصلے کے فوری بعد ملک کے 6بڑے بینکوں نے اپنے ہوم لون کے سودی…

Read More

دہلی کے تمام ہوٹلوں میں تندور میں کوئلہ کے استعمال پر پابندی

ہوا کے معیار کی خرابی کی وجہ سے قومی راجدھانی دہلی آلودگی کی زد میں ہے۔ دریں اثنا، دہلی آلودگی کنٹرول کمیٹی (ڈی پی سی سی)نے شہر کے تمام ہوٹلوں، ریستورانوں اور بیرونی کھانے پینے کی جگہوں پر تندوروں میں کوئلہ اور لکڑی کے استعمال پر سختی سے پابندی لگانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔…

Read More

طویل وقفہ کے بعد دی گریٹ کھلی ایک بار پھر رنگ میں واپسی کے لیے تیار

ڈبلیو ڈبلیو ای کے پہلے ہندوستانی اسٹار’دی گریٹ کھلی‘ 8 سال کے  طویل وقفے کے بعد ایک بار پھر رنگ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔ دی گریٹ کھلی نے سال 2006 میں ڈبلیو ڈبلیو ای کے ججمنٹ ڈے میں ڈیبیو کیا تھا اوراپنے پہلے میچ میں ہی معروف ریسلرانڈر ٹیکر کو شکست دے کر…

Read More

اسٹاک مارکیٹ میں زلزلہ! سینسیکس 472 پوائنٹ گرا، نفٹی 25,816 سے نیچے

ہندوستانی اسٹاک مارکیٹ نے منگل کے روز ہفتے کے دوسرے کاروباری سیشن کا آغاز منفی موڈ میں کیا۔ مشہور بینچ مارک انڈیکس بی ایس ای سینسیکس اوراین ایس ای نفٹی 50 سرخ نشان پر کاروبار کرتے ہوئے کھلے۔ وہیں30 شیئرز پر مشتمل بی ایس ای سینسیکس انڈیکس 359.82 پوائنٹس یا 0.42 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ…

Read More

کپکپانے والی سردی کے لیے رہیں تیار، دہلی-این سی آر میں 6 ڈگری سیلسیس پہنچ گیا درجہ حرارت

قومی راجدھانی اب پوری سردی سے کانپنے لگی ہے، صبح سے شام تک سردی کا احساس ہونے لگا ہے۔ وہیں رواں ہفتے دہلی-این سی آر کے موسم میں مسلسل اتار چڑھاؤ کی توقع ہے۔ 11-12 دسمبر کو درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ اس دوران محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ…

Read More

سری نگر پولیس کی بڑی کارروائی: 75 لاکھ روپے مالیت کی منشیات سے کمائی گئی جائیداد ضبط

سری نگر پولیس نے منشیات کے کاروبار کے خلاف جاری سخت مہم کے دوران ایک اور بڑی کارروائی انجام دیتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش کی 75 لاکھ روپے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کرلی۔ ضبط کی گئی جائیداد پمپوش کالونی نورباغ میں واقع ایک رہائشی مکان اور چھ مرلہ اراضی پر مشتمل ہے۔…

Read More

لوک سبھا میں’ایس آئی آر‘ پر گونج سنائی دے گی، راہل گاندھی انتخابی اصلاحات پر بحث شروع کریں گے

طویل عرصے سے زیر التوا انتخابی اصلاحات پر ایک اہم دو روزہ بحث آج  لوک سبھا میں شروع ہونے والی ہے۔ اس بحث کا آغاز اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کریں گے۔حزب اختلاف  مانسون اجلاس سے ہی انتخابی فہرستوں کے خصوصی نظر ثانی(ایس آئی آر) پر بحث کا مطالبہ کر رہی تھی، لیکن حکومت نے دلیل…

Read More