نوئیڈاحادثہ: انجینئر کی موت کے معاملے میں دوسری ایف آئی آر درج، پانچ نامزد

گریٹر نوئیڈا کے انجینئر یووراج مہتا کی موت کے سلسلے میں ایک اور مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے ماحولیاتی تحفظ اور آبی آلودگی سے بچاؤ ایکٹ کے تحت پانچ افراد کے خلاف نامزد ایف آئی آر درج کی ہے۔ نالج پارک پولیس اسٹیشن میں بلڈرز ابھے کمار، منوج کمار، سنجے کمار، اچل ووہرا…

Read More

راجستھان میں پنجاب اینڈ سندھ بینک کی دو شاخوں میں کروڑوں روپے کا گھپلہ، برانچ منیجرسمیت 30 پر ایف آئی آر درج

راجستھان کے سری گنگا نگر میں پنجاب اینڈ سندھ بینک کی دو شاخوں میں بڑے فراڈ کا پردہ فاش ہوا ہے، جس نے تفتیشی ایجنسیوں کو بھی چونکا دیا ہے۔ سائبر فراڈ اور منی لانڈرنگ سے حاصل ہونے والی رقم کو سفید کرنے کے لیے بینک افسران کی ملی بھگت سے 1,621 کروڑ روپئے کا…

Read More

اسمبلی انتخابات کے لیے ضلع سطح پر تیار ہوگا انتخابی منشور: اکھلیش یادو

لکھنؤ: سماجوادی پارٹی کے تمام ارکانِ پارلیمنٹ کی ایک اہم اور طویل نشست منگل کو پارٹی کے ریاستی صدر دفتر لکھنؤ میں منعقد ہوئی، جس کی صدارت پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے کی۔ اجلاس میں آئندہ اسمبلی انتخابات کی حکمتِ عملی، تنظیمی تیاریوں اور عوامی مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر…

Read More

’پنڈتوں کا کام پوجا ہے…‘ تنازع پر چھندواڑہ بی جے پی صدر بیک فٹ پر، ہنگامہ ہونے پر مانگی معافی

مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ میں پال سماج کے ایک پروگرام کے دوران بی جے پی کے ضلع صدر شیشراؤ یادو کا ایک متنازعہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ جس کے بعد ہنگامہ ہونے پربی جے پی لیڈر کو معافی مانگنی پڑی۔ بتایا جارہا ہے کہ اتوارکو بی جے پی کے ضلع صدر شیشراؤ یادو…

Read More

سپریم کورٹ نے سمیر وانکھیڑے کی ترقی سے متعلق دہلی ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ہندوستانی ریونیو سروس کے افسر اور سابق این سی بی افسر سمیر گیان دیو وانکھیڑے کی ترقی سے متعلق دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے میں مداخلت سے انکار کرتے ہوئے مرکزی حکومت کی خصوصی اجازت درخواست خارج کر دی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے واضح کیا کہ وہ آئین کے آرٹیکل…

Read More

ایس آئی آر عمل والی ریاستوں میں 22 نئے رول آبزرور مقرر، مغربی بنگال میں سب سے زیادہ تقرریاں

انتخابی عمل میں شفافیت اور رفتار بڑھانے کے مقصد سے الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ایس آئی آر عمل والی ریاستوں میں 22 نئے رول آبزرور مقرر کر دیے ہیں۔ ان تقرریوں میں سب سے زیادہ حصہ مغربی بنگال کا ہے، جہاں 11 نئے رول آبزرور تعینات کیے گئے ہیں، جس کے بعد ریاست میں…

Read More

پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی مشکوک موت، شمبھو گرلز ہاسٹل کیس پر کانگریس کا احتجاج، اہل خانہ نے قتل کا الزام لگایا

پٹنہ: بہار کی راجدھانی پٹنہ میں شمبھو گرلز ہاسٹل میں نیٹ کی تیاری کر رہی طالبہ کی مشکوک موت کے معاملے پر غم و غصہ اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی دوران شہر کے ایک اور گرلز ہاسٹل میں 15 سالہ نابالغ طالبہ کی مشکوک موت سامنے آنے سے تشویش میں مزید اضافہ ہو…

Read More

بہار کے جہان آباد گورنمنٹ انجینئرنگ کالج کے ہاسٹل میں آتشزدگی، دھوئیں سے بیمار طلباء اسپتال میں بھرتی

بہارمیں جہان آباد ضلع کے ایک سرکاری انجینئرنگ کالج کے ہاسٹل میں آگ لگ گئی، جس میں دھواں کی وجہ سے 6 طلباء بیمار ہو گئے۔ افسران نے بتایا کہ واردات میں بیمار 6 طلباء کواسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ آگ ہاسٹل میں شارٹ سرکٹ کے باعث…

Read More

راہل گاندھی کا رائے بریلی دورہ، منریگا چوپال سے کرکٹ اسٹیڈیم تک مصروف پروگرام

لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف اور کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی پیر کی دیر رات اپنے پارلیمانی حلقے رائے بریلی پہنچے، جہاں ان کا پارٹی عہدیداروں اور عام لوگوں نے جگہ جگہ پُرجوش استقبال کیا۔ لکھنؤ ایئرپورٹ سے سڑک کے راستے رائے بریلی آتے ہوئے چُروُوا بارڈر، بچھراؤں قصبہ، ہرچند پور، گنگا گنج،…

Read More

جائے وقوعہ پر محض موجودگی ایس سی-ایس ٹی ایکٹ کے اطلاق کے لیے کافی نہیں: سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل (مظالم کی روک تھام) ایکٹ کے تحت درج ایک فوجداری مقدمے کو منسوخ کرتے ہوئے واضح کیا کہ محض جائے وقوعہ پر موجودگی کسی شخص کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کے لیے کافی بنیاد نہیں بن سکتی۔ عدالت عظمیٰ نے کہا…

Read More