پنچایتی راج نظام کو مضبوط بنانے کی ضرورت، لوک سبھا نشستوں میں اضافہ حل نہیں: جئے رام رمیش
نئی دہلی: کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے 24 اپریل کو منائے جانے والے ’یومِ قومی پنچایتی راج‘ کے موقع پر اپنے آفیشیل ’ایکس‘ ہینڈل پر ایک تفصیلی بیان جاری کیا ہے۔ اس میں انھوں نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوری ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے پنچایتی راج اداروں کو مزید بااختیار…