دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر ہولناک حادثہ، پک اپ میں آگ لگنے سےزندہ جلے 3 افراد

الور: راجستھان کے ضلع الور کے رینی تھانہ علاقے میں بدھ کی علی الصبح دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر ایک انتہائی دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا، جس میں ایک پک اپ گاڑی میں آگ لگنے سے 3 افراد موقع پر ہی زندہ جل کر جاں بحق ہو گئے، جبکہ گاڑی کا ڈرائیور شدید طور…

Read More

نائٹ کلب آتش زدگی کیس: دہلی عدالت کا حکم، لوتھرا برادران ٹرانزٹ ریمانڈ پر گوا روانہ

نئی دہلی: گوا میں واقع ’برچ بائے رومیو لین ریسٹورنٹ‘ میں پیش آنے والے خوفناک آتش زدگی کے معاملے میں پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے نائٹ کلب کے مالکان گورو لوتھرا اور سوروپ لوتھرا کو 48 گھنٹوں کی ٹرانزٹ ریمانڈ پر گوا پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ گوا پولیس نے عدالت سے 3 دن کی…

Read More

’جموں و کشمیر ہمارا تھا اور رہے گا‘، اقوام متحدہ میں ہندوستان کا پاکستان کو دو ٹوک

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ’لیڈرشپ فار پیس‘ کے موضوع پر ہوئی کھلی بحث کے دوران ہندوستان نے پاکستان کو دو ٹوک جواب دیا۔ اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل نمائندے سفیر ہریش پی نے واضح الفاظ میں کہا کہ ’’جموں و کشمیر اور لداخ ہندوستان کے اٹوٹ اور لازمی حصے ہیں اور رہیں…

Read More

کہرے کا قہر! دہلی-آگرہ ایکسپریس وے پر 7 بسیں آپس میں متصادم، آتشزدگی میں 4 لوگوں کی موت، دیگر 25 زخمی

موسم میں تیزی سے آئی تبدیلی کے بعد کہرے نے اپنا اثر دکھانا شروع کردیا ہے۔ اس دوران اترپردیش کے متھرا میں دہلی۔آگرہ ایکسپریس وے پرمنگل (16 دسمبر) کے روز علی الصبح خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں یکے بعد دیگرے 7 بسیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے کے بعد بسوں میں آگ لگ گئی…

Read More

شمالی ہندوستان کی228 پروازیں منسوخ، پانچ کا رخ موڑ دیا گیا

دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر گھنے دھند اور بصارت صفرہونے کی وجہ سے فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہوا ہے، جس کے نتیجے میں تقریباً 228 پروازیں منسوخ ہوئیں اور کئی دیگر پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا۔ انڈیگو نے مسافروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی فلائٹ اسٹیٹس چیک…

Read More

موہالی میں کبڈی کھلاڑی رانا بالاچوریہ کا قتل، بمبیہا گینگ نے قتل کی لی ذمہ داری

پنجاب کے شہر موہالی کے سوہانہ علاقے میں کل یعنی  پیر کو دہشت گردی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جب ایک نجی کبڈی ٹورنامنٹ کے دوران موٹر سائیکل پر سوار دو یا تین نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر دی۔ کبڈی کھلاڑی اور پروموٹر رانا بالاچوریہ کو چہرے اور جسم کے اوپری حصے میں…

Read More

ایس آئی آر : یوگی کے بیان پر اکھلیش یادو کا طنز، ’بی جے پی اپنی مرضی کے مطابق ’جگار‘ نہیں کرپائی‘

 اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایس آئی آر میں بی جے پی کے 85 سے90 فیصد ووٹروں کے نام کٹنے کا دعویٰ کیا ہے جس پر سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے جوابی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایس پی کے پی ڈی…

Read More

دہلی۔ این سی آر کہرے میں گرفتار، حد بصارت میں مزید کمی، 500 کے قریب پہنچا اے کیو آئی

دہلی این سی آر میں آلودگی نے لوگوں کا بُراحال کررکھا ہے۔ گویا دھیمی ہواؤں اور خراب موسم نے دہلی کو گیس چیمبر میں تبدیل کر دیا ہے۔ اسموگ کی موٹی تہہ نے اب بھی راجدھانی کوگھیر رکھا ہے۔ سردار پٹیل مارگ میں اے کیو آئی 483 درج کیا گیا ہے جو کہ سینٹرل پولیوشن…

Read More

پولیس لائن میں ہیڈ کانسٹیبل نے کی پھانسی لگا کر خودکشی! موت کے اسباب کی تفتیش جاری

مدھیہ پردیش میں گوالیار کے بَہوڑا پور تھانہ علاقے کی پولیس لائن میں رہائش پذیر ہیڈ کانسٹیبل دیپک شریواس نے اپنے سرکاری کوارٹر میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی ہے۔ فوری طور پر انہیں اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کر دی۔ پولیس کے مطابق، ہیڈ کانسٹیبل دیپک…

Read More

دہلی: مقامی رہائشی نے سیول لائنز میں غیر قانونی تعمیرات کا معاملہ اٹھایا

نئی دہلی کے سیول لائنز علاقے میں ایک مقامی رہائشی نے ایک پوش کالونی میں مبینہ طور پر غیر قانونی تعمیرات کے بارے میں شکایت کی ہے۔ یہ معاملہ سیول لائنز کے شری رام روڈ کا ہے۔رہائشی کے مطابق تعمیراتی منظوری کے پلان میں قواعد کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

Read More