دوسرے مرحلے میں ممتا بنرجی سمیت 1448 امیدواروں کی قسمت داؤ پر، ووٹنگ شروع

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج یعنی 29 اپریل کو ہونے والی ووٹنگ اس بات کا تعین کرے گی کہ آیا ترنمول کانگریس جنوبی بنگال میں اپنا مضبوط گڑھ برقرار رکھتی ہے یانہیں۔ بنگال انتخابات کے دوسرے مرحلے کے ایک حصے کے طور پر آج ریاستی اسمبلی کی 142 نشستوں کے لیے…

Read More

10ویں جماعت کا شاندار ریزلٹ آنے پر اسکولوں کے پرنسپلز کا والہانہ استقبال

نئی دہلی: سیلم پور اسمبلی حلقہ کے تحت جعفر آباد میں واقع زینت محل اسکول مارننگ اور سروودیہ بال ودیالیہ جعفر آباد ایوننگ میں اس سال 10ویں جماعت کے شاندار نتائج آنے پر آج رکن اسمبلی چودھری زبیر احمد اور چوہان بانگر وارڈ سے کونسلر شگفتہ چودھری زبیر نے پرنسپل راجیش سین اور پرنسپل تسلیم…

Read More

دہلی کو ملنے والی ہے راحت! اگلے 48 گھنٹوں میں بارش کا الرٹ، جموں و کشمیر سمیت کچھ ریاستوں میں برف باری کی پیشین گوئی

قومی راجدھانی سمیت شمالی ہندوستان کے مختلف حصے اس وقت شدید گرمی کی زد میں ہیں لیکن اب موسم بدلنے والا ہے۔ ہندوستانی محمکہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق دہلی میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران لوگوں کو شدید گرمی سے راحت مل سکتی ہے۔ آج (28 اپریل) دہلی میں بارش کا امکان ظاہر…

Read More

پنجاب کے پٹیالہ میں ریلوے لائن پر زوردار دھماکہ، بڑی سازش کے اندیشہ کو دیکھتے ہوئے سیکورٹی ایجنسیاں الرٹ

پنجاب کے پٹیالہ ضلع میں راجپورا اور شمبھو ریلوے اسٹیشنوں کے درمیان واقع ڈیڈیکیٹیڈ فریٹ کوریڈور (ڈی ایف سی سی آئی) کی ریلوے لائن پر دیر شب ایک زوردار دھماکہ نے سبھی کو خوف اور دہشت میں مبتلا کر دیا ہے۔ اس دھماکہ کے بعد علاقہ میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا اور…

Read More

حج 2026: ہندوستانی سفیر نے مکہ مکرمہ کا کیا دورہ، ہندوستانی عازمین حج کی سہولیات کا لیا جائزہ

سعودی عرب میں ہندوستان کے سفیر سہیل خان نے 26 اپریل کو مکہ مکرمہ کا دورہ کیا اور ہندوستانی حجاج کے لیے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مدینہ سے ٹرین کے ذریعہ مکہ پہنچنے والے ہندوستانی عازمین حج کے پہلے قافلے کا بھی استقبال کیا۔ اس موقع پر جدہ میں ہندوستان کے…

Read More

دہلی، اتر پردیش اور راجستھان سمیت کئی ریاستوں میں آسمان سے برس رہی آگ، 24 گھنٹے میں موسم لے گا یو-ٹرن!

ہندوستان کی بیشتر ریاستوں میں ان دنوں شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ ساتھ ہی لُو کے قہر نے لوگوں کا برا حال کر دیا ہے۔ محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق اتر پردیش، دہلی، اڈیشہ، راجستھان سمیت کئی ریاستوں میں درجۂ حرارت 44 ڈگری سے تجاوز کر چکا ہے۔ تاہم محکمۂ موسمیات نے ایک…

Read More

ریا چکرورتی کو چھ سال بعد عدالت سے ملی راحت، اکاؤنٹس غیر منجمد کرنے کا حکم

بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کو تقریباً چھہ سال گزر چکے ہیں لیکن ان کی موت کا معمہ تاحال حل طلب ہے۔ اداکار کی موت سے متعلق منشیات کیس میں ریا چکرورتی اور ان کے بھائی شووک کو اہم راحت ملی ہے۔ ہفتہ، 26 اپریل، 2026 کو، ایک خصوصی این ڈی پی…

Read More

’جمہوریت میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں ہے‘، ڈونالڈ ٹرمپ کے عشائیہ پروگرام میں ہوئی فائرنگ کے بعد پی ایم مودی کا ردعمل

واشنگٹن کے ہلٹن ہوٹل میں منعقدہ ’وائٹ ہاؤس کرسپانڈنٹس ڈنر‘ کے دوران فائرنگ کے واقعے کے بعد وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی حفاظت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کے ذریعے اس پرتشدد واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔…

Read More

دہلی کے اندرلوک میٹرو اسٹیشن پر خواتین کے واش روم میں ایک شخص کی لاش لٹکی ملی

دہلی کے اندرلوک میٹرو اسٹیشن پر ہفتہ کو اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب اسٹیشن کے احاطے میں خواتین کے واش روم میں ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور میٹرو انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کی شام تقریباً 5 بجکر 33 منٹ…

Read More

الیکشن کمیشن کی بڑی کارروائی، مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے دوران اے ایس پی سمیت 5 پولیس افسران معطل، جانبداری کا الزام

 الیکشن کمیشن آف انڈیا نے مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2026 کے دوران سنگین بے ضابطگیوں اور جانبداری کے الزام میں اے ایس پی سمیت 5 پولیس افسران کو معطل کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ملزم افسران کے خلاف انضباطی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے۔ معطل کیے گئے افسران میں ایک آئی…

Read More