نتیش کمار نے آج کابینہ کی میٹنگ بلائی، اس کے بعد گورنر کو استعفیٰ پیش کریں گے
بہار کے انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد نئی حکومت کی تشکیل کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) نے 243 رکنی اسمبلی میں 202 نشستیں جیت کر زبر دست اکثریت حاصل کی ہے۔ حکومت سازی اور کابینہ کی تشکیل کے سلسلے میں این ڈی اے پارٹیوں کے درمیان دہلی اور…