’مہنگائی مین کی وصولی تھم نہیں رہی‘، پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں تازہ اضافہ کے بعد کانگریس کا پی ایم مودی پر حملہ
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج ہوئے زبردست اضافہ نے عوام کو شدید دھچکا دیا ہے۔ اس اضافہ کے بعد دیگر ضروری اشیا کی قیمتوں میں اضافہ بھی لازم ہے۔ تازہ اضافہ کے بعد اپوزیشن پارٹی کانگریس نے پی ایم مودی کو پھر سے نشانے پر لیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر…