’نائرا انرجی‘ نے پٹرول 5 روپے اور ڈیزل 3 روپے سستا کرنے کا کیا اعلان، سرکاری کمپنیوں کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

ملک کی سب سے بڑی پرائیویٹ فیول ریٹیل کمپنی ’نائرا انرجی‘ نے بدھ کے روز ملک میں اپنے پورے نیٹورک پر پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کی تخفیف کر دی ہے۔ یہ 2 سال میں کسی بھی فیول کمپنی کے ذریعہ ریٹیل (خوردہ)…

Read More

کمرشیل گیس سلنڈر استعمال کرنے والوں کو ملی خوشخبری، قیمت میں 183.50 روپے کی کمی

جولائی کے پہلے دن ایک راحت بھری خبر سامنے آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عرصہ بعد کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں تخفیف کی گئی ہے۔ قیمت میں اس کمی کے بعد راجدھانی دہلی میں کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 3000 روپے سے نیچے آ گئی ہے۔ اس سے قبل گزشتہ 6…

Read More

دہلی-این سی آر میں ہلکی بارش نے موسم کو بنایا خوشگوار، بادل اور تیز ہواؤں نے گرمی سے دی راحت

دہلی-این سی آر میں منگل کی شب ہوئی ہلکی بارش اور تیز ہواؤں نے گرمی سے لوگوں کو تھوڑی راحت دی ہے۔ دہلی-این سی آر کا موسم بدھ کی صبح بھی بہت خوشگوار بنا ہوا ہے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات کے مطابق جلد ہی شدید گرمی برداشت کر رہے دہلی-این سی آر میں مانسون پہنچنے والا…

Read More

مجھ سے میری انسانیت اور ذہنی توازن چھین لئے گئے ہیں: عمر خالد

چھ سال سے تہاڑ جیل میں بند طالب علم کارکن عمر خالد نے ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انسانیت ایک اعزاز ہے، لیکن یہ اعزاز ان جیسے لوگوں کو میسر نہیں ہے۔ خالد نے موجودہ بی…

Read More

حالات ہو رہے بہتر، پٹرول-ڈیزل پر لگی 200 لیٹر کی حد یکم جولائی سے ہو رہی ختم

یکم جولائی سے پٹرول اور ڈیزل کی خریداری کے اصولوں میں حکومت ایک بڑی تبدیلی کرنے جا رہی ہے۔ حکومت نے فی فرد اور فی گاڑی پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر عائد زیادہ سے زیادہ 200 لیٹر کی حد ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ نیا ضابطہ یکم جولائی سے نافذ ہو جائے…

Read More

رام مندر چندا چوری میں اگر کوئی مسلمان ملوث ہوتا تو اس کو انکاؤ نٹر میں مروا دیتے: اویسی

اتر پردیش کے بجنور ضلع میں حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اور اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے رام مندر نذرانہ چوری معاملے  پر بی جے پی کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے بابری مسجد کے انہدام کا حوالہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ٹرسٹ میں کوئی مسلمان ہوتا تو وہ…

Read More

رام مندر عطیہ چوری معاملے میں اہم انکشاف، ’اوپر‘ سے ہو رہی تھیں معاملہ رفع دفع کرنے کی کوشش!

ایودھیا کے رام مندر عطیہ چوری معاملے میں اہم انکشاف ہوا ہے۔ دراصل چوری کا معاملہ منظرعام پر آنے کے بعد ٹرسٹ کے کچھ عہدیداروں نے دہلی میں بیٹھے اعلیٰ افسران اور عہدیداران کو اس کی اطلاع دی تھی۔ وہیں سے ہدایت ملی کہ معاملے کو کسی طرح رفع دفع کرو۔ تب یہ سبھی عہدیدار…

Read More

مغربی بنگال حکومت آج اسمبلی میں یو سی سی بل پیش کرے گی

مغربی بنگال کی سویندو حکومت پیر کو اسمبلی میں یو سی سی بل پیش کرنے جا رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ ان کی حکومت مذہبی تبدیلی کے خلاف سخت قوانین بنائے گی اور ریاست میں یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کو نافذ کرے گی۔ اس سے ریاست میں سیاسی…

Read More

اروناچل پردیش میں سیلاب کے بعد لاپتا خاتون کی لاش برآمد

اروناچل پردیش کے کیئی پینیور ضلع کے یجالی سرکل کے پوسا علاقے میں 24 جون کو آنے والے شدید سیلاب کے بعد لاپتا ہونے والی ایک خاتون کی لاش ہفتہ کے روز برآمد کر لی گئی، جس کے بعد اس قدرتی آفت میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر دو ہو گئی ہے۔ ریاستی…

Read More

’’جو رام کے نہیں، وہ عوام کے کیا ہوں گے؟‘‘، رام مندر نذرانے میں چوری کے معاملے پر ڈمپل یادو کا شدید رد عمل

اتر پردیش کے مین پوری حلقہ سے رکن پارلیمنٹ اورسماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو کی اہلیہ ڈمپل یادو نے رام مندر کے عطیات کی چوری کے معاملے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو سخت نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی تکبر میں ڈوبی ہوئی ہے اور آئندہ…

Read More