وزیر اعلیٰ تھلاپتی وجئے نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پی ایم مودی کو لکھا پہلا خط، کپاس پر لگنے والا ٹیکس ختم کرنے کی گزارش

تمل ناڈو کے نومنتخب وزیر اعلیٰ سی۔ جوزف وجئے یعنی تھلاپتی وجئے نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پی ایم مودی کو لکھے پہلے خط میں ایک اہم گزارش کی ہے۔ انھوں نے 4 مئی کو لکھے خط میں پی ایم مودی سے کپاس پر عائد 11 فیصد درآمدی محصول (ٹیکس) فوری طور پر ہٹانے کی…

Read More

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر کا اضافہ، دہلی میں سی این جی کی قیمت بھی بڑھی

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کا اثر اب ہندوستان پر پوری آب و تاب کے ساتھ پڑتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ حکومت ہند نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس سے مہنگائی کے مزید بڑھنے کا راستہ ہموار ہو گیا ہے۔ پورے ملک میں پٹرول اور…

Read More

جسٹس سوارن کانتا شراب کیس سے دستبردار، لیکن عدالت نے عآپ رہنماؤں کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کی

ایک جانب جسٹس سوارن کانتا شراب کیس سے دستبرادر ہو گئی ہیں اور دوسری جانب دہلی ہائی کورٹ نے عام آدمی پارٹی کے پانچ رہنماوں کے خلاف توہین عدات کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ دہلی ہائی کورٹ کے حکم کے بعد عام آدمی پارٹی کے کئی سرکردہ لیڈروں کو اب ایک نئے قانونی بحران…

Read More

کرناٹک کے اسکولوں میں حجاب سے پابندی ہٹی، جنیو اور رودراکش پہننے کی بھی اجازت، 2022 میں لگی تھی روک

کرناٹک کی کانگریس حکومت نے اسکولوں اور کالجوں میں حجاب پر پابندی والے 2022 کے فیصلہ کو واپس لے لیا ہے۔ نئے حکم کے تحت طلبا کو حجاب کے علاوہ کلاوا، رودراکش اور جنیو پہننے کی بھی اجازت دی گئی ہے، بشرطیکہ یہ اسکول کے نظم و ضبط اور قواعد کے تحت ہوں۔ فروری 2022…

Read More

کیرالہ میں کانگریس قانون ساز پارٹی کی اہم میٹنگ آج، نئے وزیر اعلیٰ کے نام پر لگے گی مہر!

کیرالہ اسمبلی انتخابات 2026 میں شاندار کامیابی کے بعد کانگریس کی جانب سے حکومت سازی کی سرگرمیاں اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کانگریس قانون ساز پارٹی (سی ایل پی) کی میٹنگ ہونے جا رہی ہے جس میں قانون ساز پارٹی کے لیڈر کا انتخاب کیا جائے گا۔ اس کے…

Read More

ایل پی جی سے لدے مزید ایک جہاز نے آبنائے ہرمز کو کیا پار، جلد پہنچے گا ہندوستان

مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے درمیان ہندوستان کے لیے پھر ایک اور اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ ایل پی جی ٹینکر ’ایم وی سن شائن‘ نے آبنائے ہرمز کو پار کر لیا ہے اور اب تیزی کے ساتھ ہندوستان کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ہندوستانی بحریہ اور دوسری ایجنسیاں اس جہاز کو سیکورٹی فراہم…

Read More

اترپردیش میں آندھی اور بارش نے مچائی تباہی، مختلف اضلاع میں 96 افراد کی موت، متعدد زخمی

اترپریش کے کئی اضلاع میں بدھ کے روز آندھی اور بارش نے زبردست تباہی مچائی۔ تیز آندھی کے سبب درخت اور بجلی کے کھمبے گر گئے جس سے کئی جگہ بجلی سپلائی معطل ہو گئی۔ خراب موسم کی وجہ سے ریاست کے مختلف اضلاع میں 96 لوگوں کی موت بھی ہو گئی جبکہ کئی لوگ…

Read More

کیا موت سے پہلے پرتیک یادو کے جسم پر زخم کے نشانات تھے؟

کل یعنی بدھ  کی صبح ایسی خبر آئی جس نے سب کو چونکا دیا۔ ملائم سنگھ یادو کے بیٹے اور اکھلیش یادو کے سوتیلے بھائی پرتک یادو کا لکھنؤ میں انتقال ہوگیا۔ صبح 5 بجے کے قریب ان کے کچھ دوست پرتیک کو اسپتال لے گئے، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔ جس کا…

Read More

سونا نہ خریدنے کی اپیل کے بعد مودی حکومت کا بڑا فیصلہ، سونے اور چاندی پر بڑھا دی ’امپورٹ ڈیوٹی‘

وزیر اعظم نریندر مودی نے اہل وطن سے اپیل کی ہے کہ کم از کم ایک سال تک سونے کی خریداری سے گریز کریں۔ اسی درمیان مرکزی حکومت نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے سونا، چاندی اور دیگر قیمتی دھاتوں پر امپورٹ ڈیوٹی (درآمدی ٹیکس) بڑھا دی ہے۔ نئی قیمتیں آج رات سے نافذ ہوں گی۔…

Read More

وقت سے پہلے آسکتا ہے مانسون، 25 اور 27 مئی کے درمیان کیرالہ پہنچنے کی توقع، 5 ریاستوں میں تیز آندھی اور بارش کا الرٹ

ملک میں مانسون مقررہ وقت سے 4 سے 6 دن پہلے پہنچ سکتا ہے۔ عام طور پر مانسون یکم جون تک کیرالہ پہنچ جاتا ہے لیکن اس بار 25 اور 27 مئی کے درمیان پہنچنے کا امکان ہے۔ جنوب مغربی خلیج بنگال میں ایک نظام نمودار ہو گیا ہے جو اگلے 48 گھنٹوں میں مضبوط…

Read More