بھوپال میں آئی پی ایس افسر کی نابالغ بیٹی نے خودکشی کی

مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال کا پوش اور ہائی پروفائل چار املی علاقہ اس وقت حیران رہ گیا جب ایک سینئر آئی پی ایس افسر کی نابالغ بیٹی نے اپنے گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر شائع خبر کے مطابق  متوفی کی عمر 17 سال تھی اور اس نے…

Read More

’عوام پر مہنگائی مین مودی کا چابک پھر چلا‘، سی این جی کی قیمت میں 2 روپے اضافہ کے بعد کانگریس کا سخت رد عمل

ہندوستان میں کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہونے کے بعد کانگریس نے مرکزی حکومت اور وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت تنقید کی ہے۔ منگل کو سی این جی کی قیمت میں 2 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد کانگریس نے اپنے آفیشیل…

Read More

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گھوڑے پر سوار! دہلی-این سی آر میں پٹرول-ڈیزل کے بعد پھر سی این جی 2 روپے مہنگی

ملک میں مہنگائی مسلسل بڑھتی جا رہی ہے خاص طور سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گویا گھوڑے پر سوار سرپٹ بھاگ رہی ہیں۔ عوام پہلے ہی پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان تھے، اب سی این جی بھی عام آدمی کی جیب خالی کر رہی ہے۔ آج (منگل) دہلی میں سی این جی…

Read More

ایبولا پر ایلرٹ مرکزی حکومت، ڈی جی سی اے اب تھرمل اسکریننگ شروع کرے گا

مرکزی حکومت نے ایبولا وائرس کو لے کر ملک بھر میں چوکسی بڑھا دی ہے۔ حکومت نے تمام داخلی مقامات بشمول ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور زمینی سرحدی چوکیوں پر اسکریننگ کے نظام کو مضبوط بنانے کی ہدایت کی ہے۔ حکومت نے انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) اور نیشنل سینٹر فار ڈیزیز…

Read More

’مہنگائی مین کی وصولی تھم نہیں رہی‘، پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں تازہ اضافہ کے بعد کانگریس کا پی ایم مودی پر حملہ

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج ہوئے زبردست اضافہ نے عوام کو شدید دھچکا دیا ہے۔ اس اضافہ کے بعد دیگر ضروری اشیا کی قیمتوں میں اضافہ بھی لازم ہے۔ تازہ اضافہ کے بعد اپوزیشن پارٹی کانگریس نے پی ایم مودی کو پھر سے نشانے پر لیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر…

Read More

ایندھن کی قیمتوں میں 10 دنوں کے اندر چوتھی بار اضافہ، آج پٹرول 2.61 اور ڈیزل 2.71 روپئے فی لیٹر ہوا مہنگا

ملک بھر میں ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نے عوام کو زوردار دھچکا دیا ہے۔ پیر کو تیل کمپنیوں نے پٹرول کی قیمت میں 2.61 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2.71 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا۔ اس طرح گزشتہ 10 دنوں میں یہ چوتھی بار…

Read More

ممتا بنرجی کو بڑا دھچکا! رکن پارلیمنٹ کاکولی گھوش ضلع صدر کے عہدے سے مستعفی

مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس یعنی  ٹی ایم سی کی حکومت سے بے دخلی کے بعد پارٹی کے اندر کھلبلی مچ گئی ہے۔ ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ  ڈاکٹر کاکولی گھوش دستیدار نے بارسات پارلیمانی حلقہ کے اے آئی ٹی سی ضلع صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ مرکزی حکومت نے حال ہی…

Read More

جے پور میں وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما کے قافلے کے دوران مچی افراتفری، تیز رفتار بس نے 8 کاروں کو ماری ٹکر

راجستھان کی راجدھانی جے پور میں وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما کے قافلے کے گزرنے سے قبل ایک بڑا سڑک حادثہ پیش آیا۔ سیکر روڈ کے ہرماڑہ علاقے میں ٹریفک روکے جانے کے دوران ایک تیز رفتار سلیپر بس کھڑی گاڑیوں کی قطار میں جا گھسی۔ حادثے میں بس نے پیچھے سے ایک کے بعد…

Read More

بھوپال: ٹویشا شرما موت معاملہ پر سپریم کورٹ نے لیا از خود نوٹس، کل ہوگی سماعت

بھوپال کے مشہور ٹویشا شرما موت کے معاملے پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیا ہے۔ اب چیف جسٹس سوریہ کانت کی سربراہی میں 3 ججوں کی بنچ پیر (25 مئی) کو سماعت کرے گی۔ ٹویشا کے اہل خانہ نے موت کے لیے بیٹی کے شوہر سمرتھ سنگھ اور سسرال والوں کو ذمہ دار…

Read More

دہلی کو بوندا باندی سے نہیں ملی راحت، آگ کی بھٹی بنا مشرقی ہندوستان، گرم لہر کے لیے الرٹ جاری

بوندا باندی کے باوجود ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور دہلی-این سی آر کو چلچلاتی گرمی سے کوئی راحت نہیں ملی ہے۔ پنجاب سے اتر پردیش اور راجستھان سے مشرقی ہندوستان تک شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ اتر پردیش میں سورج گویا آگ برسا رہا ہے۔ اترپردیش کے باندہ اور پریاگ راج میں زیادہ سے زیادہ درجہ…

Read More