جے ای ای ایڈوانس 2026 کے نتائج کا اعلان، دہلی زون کا دبدبہ، شبھم کمار بنے ٹاپر، کبیر کو دوسرا مقام حاصل

ملک کے ممتاز انجینئرنگ اداروں آئی آئی ٹی میں داخلے کا خواب دیکھنے والے لاکھوں طلبہ کا انتظار آخرکار ختم ہو گیا ہے۔ جے ای ای ایڈوانسڈ 2026 کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔ اس امتحان کے نتائج پر طلباء اور ان کے اہل خانہ کی نظریں مرکوز تھیں کیونکہ اسی امتحان کے نتائج…

Read More

سویندو کابینہ کی توسیع آج، صبح 11 بجے 35 وزراء کی ہوگی حلف برداری

مغربی بنگال میں نئی حکومت کے قیام کو تقریباً ایک ماہ ہونے والا ہے، لیکن ابھی تک کابینہ کی مکمل تشکیل نہیں ہو سکی ہے۔ اب تک صرف 5 وزراء نے حلف لیا ہے، جن میں دلیپ گھوش، اگنی مترا پال، نشیت پرمانک، اشوک کیرتنیا اور خودی رام ٹوڈو شامل ہیں۔ کئی وزارتیں ایسی ہیں،…

Read More

کمرشل ایل پی جی سلنڈر مزید مہنگے، دہلی میں  42 روپے  مہنگا

عام آدمی کو مہنگائی کا جھٹکا لگا ہے۔ گیس کمپنیوں نے ایک بار پھر کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت بڑھا دی ہے۔ دہلی-این سی آر میں، 19 کلو کےکمرشل سلنڈر کی قیمت میں 42 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس سے قیمت 3113.50 روپے ہو گئی ہے۔ کولکتہ میں، قیمتوں میں 53.50…

Read More

پٹرول، ڈیزل اور اے ٹی ایف کی برآمد پر مرکز نے لگایا نیا چارج، نئی شرحیں یکم جون سے نافذ

مرکزی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی برآمد سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلی کی ہے۔ یکم جون 2026 سے پٹرول، ڈیزل کے ساتھ ساتھ ایوی ایشن ٹربائن فیول (اے ٹی ایف) پر لگنے والی برآمدی ڈیوٹی کم کر دی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ اس فیصلے سے ان کمپنیوں پر براہ…

Read More

میگھالیہ میں آیا 2.8 کی شدت کا زلزلہ، مغربی کھاسی ہلز میں 10 کلومیٹر گہرائی پر تھا مرکز

نیشنل سنٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) نے اتوار (31 مئی) کی صبح میگھالیہ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ریکارڈ کیے۔ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 2.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز مغربی کھاسی ہلز ضلع میں تھا۔ نیشنل سنٹر فار سیسمولوجی کے مطابق اتوار کی صبح 6:50 بجے میگھالیہ کے مغربی…

Read More

دہلی سمیت شمال مغربی ہندوستان میں طوفان کا امکان، کئی ریاستوں کے لیے محکمہ موسمیات کی وارننگ جاری

ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے علاقائی موسمیاتی سینٹر، نئی دہلی کے مطابق 31 مئی کو دہلی میں آسمان جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے بعد آسمان بادلوں میں گھرا رہے گا۔ اس دوران ہلکی سے درمیانی بارش، گرج چمک اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ ہوا کی رفتار 40 سے…

Read More

ابھیشیک بنرجی پر حملے کو لیکر راہل گاندھی برہم

مغربی بنگال کے سونار پور میں ترنمول  کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی پر حملے پر مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما رد عمل کا اظہار کر رہے ہیں۔ راہل گاندھی نے بھی اس واقعہ پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ راہل گاندھی نے کہا کہ سونار پور میں رکن اسمبلی ابھیشیک بنرجی پر حملہ انتہائی قابل…

Read More

سپریم کورٹ کا ونتارا کے خلاف تحقیقات دوبارہ کھولنے سے انکار

جنگلی حیات کے بچاؤ، بحالی اور تحفظ سے متعلق ریلائنس انڈسٹریز گروپ کے گجرات میں قائم منفرد ونتارا کمپلیکس کے خلاف معاملہ دوبارہ کھولنے کی درخواست مسترد کیے جانے کا ونتارا نے خیرمقدم کیا ہے۔ ونتارا کے سی ای او ووان کارانی نے جمعہ کو کہاکہ ’’یہ فیصلہ ظاہر کرتا ہے کہ ہمارا کام درست…

Read More

این سی پی کا کوئی مستقبل نہیں: سنجے راؤت

کل یعنی 29 مئی کو، ادھو ٹھاکرے کی قیادت میں دھڑے کے لیڈر سنجے راؤت نے دعویٰ کیا کہ این سی پی کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ چھگن بھجبل، پرفل پٹیل، اور سنیل تٹکرے جیسے لیڈروں کو اجیت پوار کو شرد پوار سے الگ کرنے اور بی جے پی…

Read More

پنجاب بلدیاتی انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے 8 میونسپل کارپوریشنوں میں سے 5 جیت لیں

عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں زبردست مظاہرہ کیا ہے۔ جمعہ کو جاری کردہ نتائج میں عام آدمی پارٹی کو ریاست کے آٹھ میونسپل کارپوریشنوں میں سے پانچ میں کلین سویپ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اہم اپوزیشن جماعتوں، کانگریس اور بی جے پی نے بھی کچھ نشستوں پر…

Read More