200 سال قدیم ازغیب شہید مسجد کو انتظامیہ نے رات کی تاریکی میں کیا مسمار، پورا ملبہ راتوں رات صاف

وارانسی میں گزشتہ شب انتظامیہ نے 200 سال قدیم ازغیب شہید مسجد کو مسمار کر دیا، اور ساتھ ہی وہاں موجود مزار اور قبرستان کے کچھ حصہ کو بھی منہدم کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ مسجد کو منہدم کرنے کی کارروائی محض 22 منٹ میں 5 بلڈوزرز کے ذریعہ…

Read More

ڈی کے شیوکمار کی بطور وزیر اعلیٰ حلف برداری آج، 12-10 اراکین اسمبلی بھی وزارتی عہدہ کا لیں گے حلف

ڈی کے شیوکمار آج کرناٹک کے وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف لینے والے ہیں۔ اس کے لیے سبھی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ آج شام 4 بجے لوک بھون میں گورنر تھاور چند گہلوت انہیں وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف دلائیں گے۔ کانگریس اعلیٰ قیادت کی ہدایت پر سدارمیا کے استعفیٰ دینے کے بعد وہ…

Read More

ایران-امریکہ جنگ کے درمیان آر بی آئی نے فروخت کیا 12 ارب روپئے کا سونا؟ رپورٹ میں بڑا دعویٰ

امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کا اثر اب ہندوستان کی معیشت پر بھی نظر آنے لگا ہے۔ ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے زر مبادلہ کے ذخائر کو مضبوط بنائے رکھنے اور روپئے پر دباؤ کم کرنے کے لئے اپنے سونے کے ذخیرے…

Read More

’ری-ایویلویشن پورٹل‘ لانچ ہوتے ہی ہوا ٹھپ، طلبا پریشانی میں مبتلا، سی بی ایس ای نے پورٹل بحال ہونے کا کیا دعویٰ

نئی دہلی: سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں، جس کے سبب طلبہ کو بے حد پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تقریباً 4 دن کے طویل انتظار کے بعد جب دوبارہ جانچ (ری-ایویلویشن) اور تصدیق کا پورٹل لانچ ہوا تو طلبہ…

Read More

ٹرین میں سیٹ کے لیے ہوئی خونی جھڑپ، بیتول میں ریلوے اسٹیشن پر نوجوان مسافر علی خان کا پیٹ پیٹ کر قتل

مدھیہ پردیش کے بیتول میں ٹرین میں سیٹ کے معاملے پر مسافروں کے درمیان شروع ہوا تنازع قتل کی واردات میں بدل گیا۔ اتوار کو دیر شب بوردہی ریلوے اسٹیشن پر پینچویلی ایکسپریس میں خونریز جھڑپ ہوئی۔ اس حملے میں چھندواڑہ کے رہنے والے 25 سال کے نوجوان علی خان کو پیٹ پیٹ کر موت…

Read More

’ہاتھ یا پیر کاٹ دیں گے، تبھی شاید لوگوں کو سمجھ آئے گا‘، کرناٹک ہائی کورٹ نے مسلم ممالک میں ’اسلامی سزا‘ کی تعریف کی

مشرقِ وسطیٰ میں کئی مسلم ممالک جرائم کرنے پر سزا کے لیے اسلامی اصول پر عمل کرتے ہیں۔ حالانکہ دنیا کے بیشتر ممالک ’اسلامی سزا‘ کے خلاف آواز اٹھاتے رہے ہیں اور سخت سزاؤں کو ظلم سے تعبیر کرتے ہیں۔ اس درمیان کرناٹک ہائی کورٹ نے ایک معاملہ کی سماعت کرتے ہوئے ’اسلامی سزا‘ کی…

Read More

بیڈ میں چلا بلڈوزر! نیٹ پیپر لیک کے ملزم کلکرنی کا زیر تعمیر عالیشان بنگلہ زمیں دوز، مدھیہ پردیش میں نیٹ طالبہ کی خود کشی

مہاراشٹر کے بیڈ ضلع میں انتظامیہ نے نیٹ پیپر لیک معاملے کے ملزم پی وی کلکرنی کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ بیڈ میونسپل کارپوریشن نے بغیر اجازت کے بنائے جا رہے عالیشان گھر کو بلڈوز چلا کر زمیں دوز کر دیا ہے۔ ایک ہفتہ قبل ہی بلدیہ نے نوٹس جاری کیا تھا لیکن…

Read More

’فصل کی خریداری نہیں ہوئی تو جنگ ہوگی‘، تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ نے مرکزی حکومت کو کیا متنبہ

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے فصلوں کی خریداری کے معاملے پر مرکز کی مودی حکومت کے خلاف جارحانہ رخ اختیار کر لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے خبردار کیا ہے کہ اگر مرکزی حکومت ریاست سے دھان اور دیگر فصلیں نہیں خریدتی تو تلنگانہ حکومت 15 جون کے بعد مرکز کے خلاف ’جنگ‘ کا…

Read More

’پہلے چھوٹو سلنڈر خریدنے کو کہا، پھر وصولی شروع کر دی‘، 5 کلو والا ایل پی جی سلنڈر مہنگا ہونے پر کانگریس کا تبصرہ

ہندوستان میں مہنگائی کی مار لگاتار بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ خاص طور سے ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ نے اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھا دی ہیں، جس نے عام لوگوں کے بجٹ کو بگاڑ کر رکھ دیا ہے۔ یکم جون کی صبح کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 53.50 روپے اضافہ کی…

Read More

آئی پی ایل 2026 کے فائنل میں شکست کے بعد گجرات ٹیم کے ساتھ پیش آیا حادثہ، بس میں دھواں پھیلنے سے افرا تفری

’آئی پی ایل 2026‘ کے فائنل میں اتوار کو شکست کے بعد گجرات ٹائٹنز کے کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کے ساتھ ایک بڑا حادثہ پیش آیا، حالانکہ سبھی بال بال بچ گئے۔ ٹیم کو ہوٹل واپس لے جانے والی بس میں شارٹ سرکٹ ہونے کے باعث گاڑی راستے میں ہی خراب ہو گئی، جس کے…

Read More