انل امبانی گروپ دھوکہ دہی کیس: سی بی آئی اورای ڈی سے سیل بند اسٹیٹس رپورٹ طلب
سپریم کورٹ نے مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی) اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کو ہدایت دی ہے کہ وہ انل دھیروبھائی امبانی گروپ اور اس کے پروموٹر انل امبانی کی کمپنیوں سے متعلق مبینہ بینک دھوکہ دہی کے کیس میں جاری تحقیقات کی صورتحال سے متعلق رپورٹ سیل بند لفافے میں پیش کریں۔ چیف جسٹس…