دہلی-این سی آر میں صبح کے وقت شدید کہرا، آگرہ سے ہنڈن ہوائی اڈے تک حدِ بصارت صفر
ملک کی راجدھانی دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں پیر (2 فروری) کی شروعات شدید کہرے کے ساتھ ہوئی۔ دہلی-این سی آر میں علی الصبح آسمان پر کہرے کی چادر نظر آئی۔ شمالی ہندوستان کے بیشتر حصوں میں کہرا چھایا ہوا ہے لیکن این سی آر سب سے زیادہ متاثر ہوا۔ دہلی-این سی آر…