اتر پردیش: پنچایتی انتخابات ملتوی ہونے کے آثار، فیصلہ عدالت میں، اسمبلی انتخابات کے بعد ہی عمل کا امکان
اتر پردیش میں اب مقررہ وقت پر نئی پنچایتوں کی تشکیل ممکن نہیں لگ رہی ہے۔ تین سطحی پنچایتی انتخابات اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کے بعد ہوں گے۔ اعلیٰ سطحی ذرائع بھی دبی زبان میں اس کی تصدیق کررہے ہیں۔ حکمران جماعت اور اپوزیشن دونوں کی توجہ 2027 میں ریاستی اسمبلی انتخابات پر…