کیرالہ انتخابات: 1200 سے زائد امیدواروں کی نامزدگیاں، آخری دن کئی اہم لیڈروں نے پرچہ کیا داخل
کیرالہ اسمبلی کی140سیٹوں کے لیے9 اپریل کو ہونے والے انتخابات کے لیے نامزدگی داخل کرنے کے آخری روز تک 1,202 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کیے۔ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ پیر کوشام 5 بجے تک تھی۔ الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق 1,202 امیدواروں کی طرف سے 2,039 کاغذات نامزدگی داخل…