پورے ملک میں دھوم دھام سے منائی جا رہی ہے عید، وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے اور پرینکا گاندھی نے دی مبارکباد

ملک بھر میں آج عید الفطر روایتی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ پورے ایک ماہ کے روزوں کے بعد آج مساجد میں عید کی نماز ادا کی جا رہی ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں نماز عید کے الگ الگ اوقات مقرر کیے گئے ہیں، تاہم مساجد اور عیدگاہوں میں نماز…

Read More

سی بی آئی کی 2929 کروڑ کے بینک دھوکہ دہی کیس میں انل امبانی سے 8 گھنٹے پوچھ گچھ

نئی دہلی: ملک کے معروف صنعت کار انل امبانی سے 2929 کروڑ روپے کے مبینہ بینک دھوکہ دہی کیس میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے طویل پوچھ گچھ کی ہے۔ ذرائع کے مطابق انل امبانی جمعرات کے روز دہلی میں واقع سی بی آئی کے ہیڈکوارٹر پہنچے، جہاں ان سے تقریباً آٹھ گھنٹے…

Read More

کیرالہ اسمبلی انتخابات: کانگریس 92 سیٹوں پر امیدوار، آخری فہرست جاری

نئی دہلی/ترواننت پورم: کیرالہ میں 9 اپریل کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے کانگریس نے اپنے امیدواروں کی آخری فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں 37 حلقوں کے نام شامل ہیں اور اس کے ساتھ ہی کئی دنوں سے جاری اندرونی مشاورت، اختلافات اور سیاسی سرگرمیوں کا ایک مرحلہ ختم ہو گیا…

Read More

دہلی این سی آر میں علی الصبح سے جھماجھم بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک سے موسم خوشگوار مگر مشکلات بھی بڑھیں

دہلی این سی آر میں جمعہ کی صبح اچانک موسم نے کروٹ بدل لی، جہاں تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلا دھار بارش نے نہ صرف گرمی کی شدت کو کم کر دیا بلکہ روزمرہ کی سرگرمیوں کو بھی متاثر کیا۔ صبح تقریباً پانچ بجے کے بعد آسمان پر گہرے بادل چھا گئے اور کچھ…

Read More

مشرق وسطیٰ جنگ کے اثرات: اسٹاک مارکیٹ کریش، سینسیکس کھلتے ہی 1900 پوائنٹس ٹوٹا

مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے اثرات اب عالمی مالیاتی منڈیوں پر صاف نظر آنے لگے ہیں اور اسی سلسلے میں ہندوستانی اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو زبردست گراوٹ دیکھی گئی۔ کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی سینسیکس اپنے پچھلے بند 76,704 کے مقابلے میں 74,750 پر کھلا اور چند ہی منٹوں میں مزید گر…

Read More

ممبئی کے بی کے سی پاسپورٹ آفس کو بم سے اُڑانے کی دھمکی، 19 سائینائیڈ بم رکھنے کا دعویٰ

اسکول، کالج سمیت دیگر سرکاری دفاتر کو بم سے اُڑانے کی دھمکی دے کر عام لوگوں میں افراتفری پھیلانے کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ معاملہ مہاراشٹر میں سامنے آیا ہے جہاں ممبئی کے بی کے سی پاسپورٹ آفس کو بم سے اُڑانے کی دھمکی دی گئی۔ گزشتہ روز اس دھمکی سے اس وقت تک افراتفری…

Read More

چھتیس گڑھ میں ایل پی جی گیس بحران، افیون کی کاشت اور لاء اینڈ آرڈر پر کانگریس کا احتجاج، اسمبلی کا کیا گھیراؤ

اس دوران قومی جنرل سکریٹری اور چھتیس گڑھ کے انچارج سچن پائلٹ نے کہا کہ غریبوں، مزدوروں، محروموں، لاچاروں اور کمزوروں کی آواز بن کر راجدھانی میں اسمبلی کے گھیراؤ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی نے چھتیس گڑھ سمیت ملک بھر میں عوام کی آواز اٹھانے کا بیڑا اٹھایا…

Read More

آئی پیک ریڈ تنازعہ: ممتا بنرجی کے خلاف مبینہ مداخلت پر ای ڈی کی عرضی، سپریم کورٹ میں سماعت آج

نئی دہلی: سپریم کورٹ آج انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی جانب سے دائر اس اہم عرضی پر سماعت کرے گا جس میں مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر کولکاتا میں انڈین پولیٹیکل ایکشن کمیٹی (آئی پیک) کے دفتر اور اس کے شریک بانی پرتیک جین کی رہائش گاہ پر تلاشی کے دوران مداخلت کا…

Read More

بلقیس بانو کیس: سپریم کورٹ نے دو مجرموں کی عرضی پر گجرات اور مہاراشٹر سے کیا جواب طلب

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری اور قتل کے معاملے میں دو مجرموں کی جانب سے دائر خصوصی عرضی پر گجرات اور مہاراشٹر حکومتوں سے جواب طلب کر لیا ہے۔ یہ معاملہ 2002 میں گودھرا واقعہ کے بعد بھڑکنے والے فسادات سے جڑا ہوا ہے۔ مجرموں نے بامبے ہائی کورٹ کے…

Read More

راجیہ سبھا انتخابات 2026: 37 میں سے 21 نشستیں این ڈی اے کے نام، 16 انڈیا بلاک کے حصے میں

راجیہ سبھا انتخابات 2026 میں ملک بھر کی 37 نشستوں کے لیے ہونے والے انتخابی عمل میں این ڈی اے نے 21 نشستیں حاصل کیں جبکہ انڈیا بلاک کو 16 نشستیں ملیں۔ ان نتائج کے ساتھ ایوان بالا میں طاقت کا توازن واضح ہوا ہے، جہاں حکمراں اتحاد اپنی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہا…

Read More