جس چائے کی دکان پر مارا چھاپہ اس دکاندار کواکھلیش یادو نے پیتل کے برتن تحفے میں دئے

اتر پردیش کے فتح پور سے ایک چھوٹے سے چائے فروش آریان یادو ان دنوں خبروں میں ہیں۔ حال ہی میں سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو چائے کے لیے ان کی دکان پر گئے، اور آرین کا دعویٰ ہے کہ اسی دن سے ان کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ۔ ان کا…

Read More

مغربی بنگال: اسمبلی انتخاب سے قبل ووٹر لسٹ میں شامل ہوئے تقریباً 7 لاکھ نئے ووٹرس

مغربی بنگال میں 2 مرحلوں میں ہونے والی ووٹنگ کی تاریخیں اب بالکل قریب ہیں۔ ریاست میں 23 اور 29 اپریل کو ووٹنگ ہونی ہے، لیکن اس سے عین قبل الیکشن کمیشن نے ایک بڑی اپ ڈیٹ جاری کی ہے۔ کمیشن کے مطابق بنگال کی فائنل ووٹر لسٹ میں تقریباً 7 لاکھ نئے ووٹرس کے…

Read More

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن 2 روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا روانہ

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن اتوار (19 اپریل) کو 2 روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا روانہ ہو گئے۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد سری لنکا کا یہ ان کا پہلا دو طرفہ دورہ ہے، جسے ہندوستان اور سری لنکا کے تعلقات کے لحاظ سے انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ اس دوران…

Read More

شمالی ہندوستان کو بارش اور طوفان سے نہیں ملی راحت، درجہ حرارت 45 ڈگری سیلسیس سے تجاوز، دہلی میں گرمی بڑھنے کا امکان

شمال مغربی اور گرد و نواح میں بارش، طوفان اور ژالہ باری کے باوجود شدید گرمی سے کوئی راحت نہیں ملی ہے۔ کئی ریاستوں کے کچھ علاقوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40-44 ڈگری سیلسیس کے درمیان برقرار ہے، جب کہ اتر پردیش کے باندہ میں یہ 45.4 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا ہے۔…

Read More

منوج جھا نے وزیر اعظم  مودی کے قوم سےخطاب پر سوال اٹھائے

راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ اور آر جے ڈی کے قومی ترجمان منوج کمار جھا نے وزیر اعظم نریندر مودی کے “قوم سے خطاب” پر سوال اٹھایا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ یہ خطاب “انتخابی تقریر” لگتا ہے اور اس لیے اسے بی جے پی کے انتخابی اخراجات میں شامل کیا جانا…

Read More

بچوں میں کھانا کھاتے وقت موبائل فون کے استعمال سے موٹاپے اور فیٹی لیور کا خطرہ بڑھ رہا ہے

موبائل فون  ہر شخص  کی ضرورت بن گیا ہے ۔ لوگ مسلسل اپنے فون پر رہتے ہیں، اور اس سے ان کی صحت پر منفی اثر پڑ رہا ہے۔ اب تو بچے بھی فون کے بغیر کھانا کھانے سے انکار کر دیتے  ہیں جو ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔ بچوں کی پرورش اب پہلے…

Read More

اسمارٹ فون پر آدھار لازمی کرنے کی تجویز واپس، ٹیک کمپنیوں کے خدشات کے درمیان حکومت نے لیا فیصلہ

مرکزی حکومت نے قومی شناختی ایپ آدھار کو اسمارٹ فون پر پہلے سے ہی انسٹال کرنے کی اپنی تجویز واپس لے لی ہے۔ یہ اقدام ایپل، سیمسنگ اور گوگل سمیت متعدد ٹیکنالوجی کمپنیوں کی شدید مخالفت، پرائیویسی اور سیکورٹی سے متعلق خدشات کے بعد سامنے آیا ہے۔ بتادیں کہ رواں سال جنوری میں یونیک آئیڈینٹی…

Read More

29 سال بعد ملا انصاف: الہٰ آباد ہائی کورٹ کا بجلی بورڈ کو 26 لاکھ معاوضہ دینے کا حکم

اترپردیش میں تقریباً 3 دہائی قبل محکمہ بجلی کی لاپرواہی کا شکار ہوئے ایک شخص کو اب جا کر انصاف ملا ہے۔ الٰہ آباد ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں ایک ایسے شخص کو 26.65 لاکھ روپے کا معاوضہ دینے کا حکم دیا ہے، جس نے آج سے 29 سال قبل بجلی سے متعلق ایک…

Read More

’شمال-جنوب تنازعہ بھڑکانے کی کوشش کر رہی حکومت‘، خواتین ریزرویشن بل پر سنجے سنگھ کا سخت ردعمل

 لوک سبھا میں خواتین ریزرویشن ترمیمی بل پاس کرانے میں ناکام مرکزی حکومت پرعام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ نے سخت حملہ کیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سنجے سنگھ نے الزام لگایا کہ حکومت ’ٹکڑے- ٹکڑے گینگ‘ کی طرح کام کر رہی ہے اور جان بوجھ کر شمال…

Read More

دہلی-این سی آر میں بارش کے بعد موسم خوشگوار، گرمی سے ملی راحت ملی، آئی ایم ڈی کا الرٹ جاری

 قومی راجدھانی علاقہ کے لوگوں نے درجہ حرارت میں اچانک اضافہ اور پھر شدید دھوپ اورگرمی کے درمیان جمعہ کو غیر معمولی طور پر ابر آلود آسمان دیکھا اور خوشگوار موسم کا نظارہ کیا۔ دریں اثنا ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے قومی راجدھانی کے لیے ’یلو الرٹ‘ جاری کیا ہے، جس میں گرج…

Read More