تلنگانہ کارپوریشن الیکشن میں کانگریس کی دھماکے دار جیت، بی آرایس دوسرے نمبر پر، بی جے پی کو جھٹکا
ریاست کےاقتدار میں شاندار واپسی کے دو سال بعد کانگریس نے جمعہ کو تلنگانہ کے شہری منظرنامے پر اپنی گرفت مضبوط کرلی۔ 11 فروری کو ہونے والے انتخابات میں کانگریس 116 نگر پالیکاؤں میں سے کم از کم 83 اور7 میونسپل کارپوریشنوں میں سے 5 میں کامیابی حاصل کرنے کی راہ ہے ہے۔ وہیں بی جے…