ایران میں کشیدہ حالات: آل انڈیا میڈیکل اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کا وزیر اعظم نریندر مودی کو خط، امتحانات ملتوی کرانے کا مطالبہ
نئی دہلی: آل انڈیا میڈیکل اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک مکتوب ارسال کرتے ہوئے ایران کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر وہاں زیر تعلیم ہندوستانی طلبہ کے امتحانات ملتوی کرانے کی اپیل کی ہے۔ تنظیم نے اپنے خط میں کہا ہے کہ طلبہ کی جان و مال کا تحفظ…