اندور سے بھی نہیں لیا سبق، روہتاس میں 332 مواضعات میں ’زہریلے پانی‘ سے معذور ہورہی نسلیں، انتظامیہ بے حس!
مدھیہ پردیش کے اندورمیں آلودہ پانی کی وجہ سے ایک درجن سے زائد اموات کی خبروں کے درمیان بہار کے روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی کے زہر بننے کی خبرآرہی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بہت زیادہ فلورائیڈ والے پانی نے کئی گاؤں والوں کو معذور کر دیا ہے۔ وہیں گاؤں والوں کا…