کانگریس نے پانچ ریاستوں کے لیے اسکریننگ کمیٹیاں تشکیل دیں، پرینکا گاندھی کو آسام سونپا گیا
کل یعنی 3 جنوری کو، آل انڈیا کانگریس کمیٹی(اے آئی سی سی)نے پانچ ریاستوں کے لیے اسکریننگ کمیٹیاں تشکیل دیں ، وہاں اس سال انتخابات ہونے والے ہیں۔ ان میں کیرالہ، آسام، تمل ناڈو، مغربی بنگال، اور مرکز کے زیر انتظام علاقہ پڈوچیری شامل ہیں۔ کانگریس نے پارٹی جنرل سکریٹری اور وایناڈ کی رکن پارلیمنٹ…