غازی آباد کی پانچ منزلہ عمارت میں بھیانک آگ، 150 افراد محصور، کئی زخمی
نئی دہلی: ہولی کی رات غازی آباد کے کھوڑا علاقے میں ایک بڑی آگ لگنے کے واقعے نے علاقے میں سنسنی پھیلا دی۔ منگل کی رات ایک پانچ منزلہ رہائشی عمارت کے گراؤنڈ فلور پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت گھنے دھوئیں سے بھر گئی اور اندر موجود…