ہماچل پردیش میں ہولناک سڑک حادثہ: 22 مسافروں سے بھری بس کھائی میں جا گری، 4 افراد ہلاک
ہماچل پردیش کے ضلع کلو میں ایک سیاحتی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی۔ یہ حادثہ بنجار پولیس تھانہ علاقے کے تحت سوجھا کے قریب پیش آیا، جب ایک گاڑی بے قابو ہو کر سڑک سے کئی فٹ نیچے گہری کھائی میں جا گری۔ اس واقعے نے ایک بار پھر پہاڑی علاقوں میں سڑکوں…