foxnwz@yahoo.com

بڑھتی فضائی آلودگی کی وجہ سے نوئیڈا میں پانچویں جماعت تک کے اسکولوں کو بند رکھنے کا حکم

فضائی آلودگی کی وجہ سے اترپردیش کے نوئیڈا میں نرسری سے پانچویں جماعت تک کے تمام اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ گریڈ 6 سے 12 تک کے تمام اسکول ہائبرڈ موڈ میں کام کریں گے۔ یہ حکم تمام اسکولوں پر فوری طور پر نافذ کیا گیا ہے، اور قواعد کی خلاف…

Read More

میکسیکو کے 50 فیصد ٹیرف پر ہندوستان نے کیا خبردار!

 امریکہ کے بعد میکسیکو نے بھی ہندوستان سے درآمد کی جانے والی منتخب اشیا پر50 فیصد ٹیرف لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہندوستان نے میکسیکو کے اس اقدام کا جواب دیا ہے اور ایک حکومتی اہلکار نے ہفتہ کو بتایا کہ میکسیکو کے فیصلے کے بعد نئی دہلی نے اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے…

Read More

دہلی- این سی آر میں سانسوں کی’ایمرجنسی‘، کئی علاقوں میں اے کیو آئی 500 سے تجاوز

قومی راجدھانی میں ہوا کی سست رفتار اور خراب موسم کی وجہ سے اتوار کو ہوا اس سال کی سب سے خراب زمرے میں پہنچ گئی ہے۔ صبح کی شروعات کہرا اور دھند سے ہوئی اور آسمان میں اسموگ کی موٹی چادر کے سبب حد بصارت بھی کافی کم رہی۔ سانس لینے میں ہورہی دشواری…

Read More

’ ووٹ چوری‘ کے خلاف کانگریس کا مظاہرہ آج، راہل گاندھی اور دیگر اہم لیڈران سے گلزار ہوگا رام لیلا میدان

ہندوستان کے انتخابی عمل میں مبینہ دھاندلی اور’ووٹ چوری‘ کے خلاف کانگریس نے اپنی مہم مزید تیز کر نے کے عزائم کا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلے میں پارٹی اتوار (14 دسمبر 2025 ) کو دہلی کے رام لیلا میدان میں ایک عظیم  الشان ریلی کا انعقاد کررہی ہے جس کے ذریعہ کانگریس حکومت اور الیکشن کمیشن…

Read More

آج کانگریس کی ‘ووٹ چور گڈی چھوڑ’ ریلی کی تیاریاں مکمل

‘ووٹ چوری’ کے خلاف اپنی مہم کے تحت، کانگریس پارٹی نے آج، 14 اپریل کو رام لیلا میدان میں منعقد ہونے والی ‘ووٹ چور گدی چھوڑ’ میگا ریلی کے لیے تمام  تیاریاں مکمل کرلی گئی  ہیں۔ دہلی پردیش کانگریس کے صدر دیویندر یادو نے ہفتہ کے روز ایک ویڈیو جاری کرکے کہا کہ ریلی کی…

Read More

پرائیویٹ ٹور آپریٹرس کے ذریعہ حج کرنے والے عازمین کو جلد بکنگ کرانی چاہئے: رجیجو

اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے پرائیویٹ ٹور آپریٹرس کے ذریعہ سفر کرنے والے عازمین حج سے اپیل کی ہے کہ وہ جلد درخواست دیں اور صرف منظور شدہ حج گروپ آرگنائزر (ایچ جی او) اور پرائیویٹ ٹور آپریٹرس (پی ٹی او) کا انتخاب کریں۔ وزیر  کرن رجیجو نے آج سوشل میڈیا پلیٹ…

Read More

احمد آباد طیارہ حادثہ: چھ ماہ بعد بھی سوال برقرار، متاثرہ خاندانوں کے وکیل نے بیان کی تحقیقات کی پیش رفت

نئی دہلی: گجرات کے احمد آباد میں پیش آئے ایئر انڈیا طیارہ حادثے کو چھ ماہ مکمل ہو چکے ہیں مگر متاثرہ خاندانوں کے لیے سوالات اب بھی وہیں کے وہیں ہیں۔ اس موقع پر متاثرہ خاندانوں کی نمائندگی کرنے والے امریکی وکیل مائیک اینڈریو نے وڈودرا میں آئی اے این ایس سے خصوصی گفتگو…

Read More

انڈیگو نے منسوخ پروازوں کے ریفنڈ کا عمل کیا مکمل، 500 کروڑ روپے سے زائد کی واپسی کا اعلان

نئی دہلی: انڈیگو کی پروازوں کی بڑے پیمانے پر منسوخی کے باعث ہزاروں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد ملک کی سب سے بڑی فضائی کمپنی نے منسوخ شدہ ٹکٹوں کے ریفنڈ اور متاثرہ مسافروں کو معاوضہ دینے کے عمل کو تیز کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق ریفنڈ کی…

Read More

اتر پردیش اسمبلی کا سرمائی اجلاس 19 دسمبر سے، ایس آئی آر پر ہنگامے کے آثار، ضمنی بجٹ بھی پیش کرنے کی تیاری

اتر پردیش اسمبلی کے دونوں ایوانوں کا سرمائی اجلاس 19 دسمبر 2025 سے شروع ہوگا۔ اس سلسلے میں گورنرآنندی بین پٹیل کے ذریعہ جمعہ کو حکومت کی تجویز پر مہرلگنے کے بعد اسمبلی کے پرنسپل سکریٹری پردیپ کمار دوبے اور قانون ساز کونسل کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر راجیش سنگھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اتر…

Read More

دہلی کے کالکاجی میں تین لوگوں نے کی خودکشی!

کل یعنی12 دسمبر کی سہ پہر جنوبی دہلی کے کالکاجی علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایک ہی خاندان کے تین افراد نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ  کالکاجی میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق، کالکاجی پولیس اسٹیشن میں تقریباً 2:47 بجے پی سی آر کال موصول ہوئی۔ کئی بار دروازہ کھٹکھٹانے کے بعد بھی…

Read More