foxnwz@yahoo.com

عدالت نے ایکسائز کمشنر سے لوہیا انسٹی ٹیوٹ کے قریب شراب کی دکان کھولے جانے پر سوال پوچھا

الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے ایکسائز کمشنر سے سوال کیا ہے کہ گومتی نگر کے وبھوتی کھنڈ میں ڈاکٹر رام منوہر لوہیا انسٹی ٹیوٹ کے 100 میٹر سے بھی کم دائرے میں شراب اور بیئر کی دکان کیسے کھولی گئی۔عدالت نے ایکسائز کمشنر سے یہ بھی پوچھا کہ یہ حقیقت ان کے…

Read More

مرکزی حکومت نے تیج پرتاپ یادو کو وائی پلس سیکورٹی دی!

بہار اسمبلی انتخابات کے درمیان وزارت داخلہ نے آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کے بڑے بیٹے اور بہار کے سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کو وائی پلس سیکورٹی دی ہے۔ جن شکتی جنتا دل کے بانی تیج پرتاپ یادو کو بہار انتخابات کے درمیان وزارت داخلہ نے یہ سیکورٹی فراہم کی ہے۔ تیج…

Read More

سونا 10 ہزار اور چاندی 21 ہزار روپے سستی، 14 دن میں قیمتی دھاتوں کی بڑی گراوٹ

نئی دہلی: سونا اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ گزشتہ 14 کاروباری دنوں کے دوران ایک دو دن کے معمولی اضافے کو چھوڑ دیا جائے تو دونوں قیمتی دھاتوں کے دام مجموعی طور پر نیچے ہی گئے ہیں۔ اپنے ہائی لیول سے گولڈ اور سلور کی قیمتوں میں زبردست کمی…

Read More

دہلی: اولڈ راجندر نگر کوچنگ حادثے پر لیفٹیننٹ گورنر سخت، فائر اہلکاروں پر ہوگی کارروائی

قومی راجدھانی کے اولڈ راجندر نگر واقع راؤ کوچنگ سینٹر کے بیسمنٹ میں جولائی 2024 میں میں ایک المناک حادثے میں 3 طالب علموں کی موت ہوگئی تھی۔ اس واقعے نے راجدھانی کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا تھا۔ اب دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے محکمہ فائر کے دو سینئر افسران کے خلاف…

Read More

نوٹ بندی کے نو سال: سرکاری دعووں کی گونج، سیاسی سوالات کی بازگشت اور عوامی یادوں کا بوجھ

آج سے نو سال قبل، 8 نومبر 2016 کی وہ رات جب وزیر اعظم نریندر مودی نے اچانک قوم سے خطاب کرتے ہوئے پانچ سو اور ایک ہزار روپے کے نوٹ بند کرنے کا اعلان کیا، آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں تازہ ہے۔ اس فیصلے نے نہ صرف بازار اور بینکنگ نظام کو ہلا…

Read More

عالمی یوم اردو کی تقریب کل غالب اکیڈمی میں منعقد ہوگی

عالمی یوم اردو کی سب سے اہم تقریب اس سال 9 نومبر بروز اتوار کو غالب اکیڈمی، بستی حضرت نظام الدین، نئی دہلی میں منعقد ہو گی۔ اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (یوڈی او) کی ایک پریس ریلیز کے مطابق پروگرام کی صدارت ماہر اقبالیات پروفیسر عبدالحق کریں گے۔ عالمی یوم اردو کے قومی کنوینر ڈاکٹر خاں…

Read More

اعظم خان بری ہوئے، 2019 میں دائر ہوا تھا ہتک عزت کا کیس

اعظم خان کو 2019 میں لکھنؤ کے حضرت گنج تھانے میں درج ہتک عزت کے مقدمے میں راحت ملی ، انہیں بری کر دیا گیا ۔ ایڈووکیٹ ضمیر نقوی نے 2019 میں اعظم خان کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا، انہوں نے الزام لگایا کہ حکومتی لیٹر ہیڈز کا غلط استعمال کرتے ہوئے، انہوں نے…

Read More

دہلی-این سی آر میں درجۂ حرارت میں گراوٹ، ماہرین نے بڑھتی آلودگی پر کی خبردار

دہلی-این سی آر میں سردی نے باضابطہ طور پر دستک دے دی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق 7 نومبر کی رات کے بعد راجدھانی دہلی میں کم از کم درجۂ حرارت 13 سے 14 ڈگری سیلسیس تک گرنے کا امکان ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 28 ڈگری سے نیچے رہنے کی پیش گوئی…

Read More

پھانسی گھر معاملہ: دہلی اسمبلی کی استحقاق کمیٹی نے کیجریوال، سسودیا سمیت 4 سابق لیڈروں کو طلب کیا

نئی دہلی: دہلی اسمبلی کے تاریخی احاطے میں موجود مبینہ ’پھانسی گھر‘ کے معاملے نے ایک بار پھر سیاسی ہلچل مچا دی ہے۔ اس معاملے میں دہلی اسمبلی کی استحقاق (پرولیج) کمیٹی نے عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور سابق وزیراعلیٰ اروند کیجریوال، سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا، اسمبلی کے سابق اسپیکر رام نیواس گوئل…

Read More

ادیتی مشرا اے بی وی پی کے ساتھ سخت مقابلے کے بعد جے این یو ایس یو کی صدر منتخب

جواہر لال نہرو یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین (جے این یو ایس یو) کے انتخابات 2025 میں بائیں بازو نے تمام اہم عہدوں پر کامیابی حاصل کی اور ایک بار پھر لال جھنڈا پہرایا ہے۔ اس سال بائیں بازو کی ادیتی مشرا نے 449 ووٹوں سے صدر کے عہدے پر کامیابی حاصل کی۔ ادیتی مشرا کا تعلق…

Read More