اداکار دھرمیندر کو بعد از مرگ پدم وبھوشن، شیبو سورین کو پدم بھوشن کو ملا
حکومت نے پدما ایوارڈز کا اعلان کیا ہے۔ اس سال پانچ لوگوں کو پدم وبھوشن، 13 کو پدم بھوشن اور 114 کو پدم شری سے نوازا گیا ہے۔ فلمی اداکار دھرمیندر کو پدم وبھوشن بعد از مرگ ملا، جبکہ شیبو سورین کوپدم بھوشن بعد از مرگ ملا۔وہ ایک ایسےرہنماتھے جنہوں نے جھارکھنڈ ریاست کا درجہ…