foxnwz@yahoo.com

مہوبہ میں بی ایل او اسسٹنٹ کی خودکشی، اہل خانہ نے لگایا ایس آئی آر کے دباؤ کا الزام، تحقیقات شروع

اترپردیش کے شری نگر تھانہ علاقہ کے پوا گاؤں میں ایک شکشا متر نے مبینہ طور پر ایس آئی آر میں ڈیوٹی کے دباؤ کی وجہ سے خودکشی کر لی۔ پیر کے روزشام سے لاپتہ 50 سالہ شکشا متر شنکر لال راجپوت کی لاش بدھ کی صبح گاؤں کے پاس ایک کنویں سے ملی۔ پولیس…

Read More

سنگم وہار کی جیت نے واضح کر دیا کہ عوام ایک بار پھر کانگریس کی طرف لوٹ رہے ہیں: دیویندر یادو

نئی دہلی: دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو نے کہا ہے کہ میونسپل کارپوریشن کے ضمنی انتخابات کے نتائج اگرچہ محدود ہیں لیکن ان میں چھپی سیاسی معنویت نہایت اہم اور مستقبل کی سمت کا اشارہ کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سنگم وہار وارڈ میں کانگریس امیدوار سریش چودھری کی کامیابی اور…

Read More

بی جے پی دہلی والوں کی پہلی پسند، ایم سی ڈی ضمنی انتخابات میں 46 فیصد سے زیادہ ووٹ ملے: سچدیوا

دہلی پردیش بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر وریندر سچدیوا نے کہا ہے کہ دہلی میونسپل کارپوریشن کے ضمنی انتخابات میں پارٹی کو 46 فیصد سے زیادہ ووٹ ملنا یہ ثابت کرتا ہے کہ دارالحکومت کے لوگوں کی پہلی پسند بی جے پی ہی ہے۔ وریندررسچدیوا نے میونسپل انتخابات کے نتائج آنے کے بعد بدھ کو…

Read More

وہ خوبصورت لڑکیوں سے چڑتی تھی! سائیکو قاتل خاتون چار افراد کے قتل کے بعد گرفتار

پولیس نے ہریانہ کے پانی پت کے نولتھا گاؤں میں چھہ سالہ بچی، ودھی کے  قتل کو صرف 36 گھنٹوں کے اندر ہی حل کر لیا۔ خاتون نے اس معاملے میں ’سائیکو قاتل‘ کو گرفتار کرلیا۔ خاتون کی شناخت سونی پت کے بھاوڑگاؤں کے رہنے والے نوین کی بیوی پونم کے طور پر کی گئی…

Read More

سپریم کورٹ میں چلائی گئی عمر خالد کی تقریر کی ویڈیو، درخواست ضمانت پر آج دوبارہ ہوگی سماعت

دہلی فساد 2020 سے متعلق سازش کیس میں ملزمین کی درخواست ضمانت پر منگل کو ’اوپن کورٹ‘ میں سماعت ہوئی جس میں اہم ملزمین گلفشاں فاطمہ، عمر خالد اور شرجیل امام کی نمائندگی کرنے والے وکلاء نے ٹرائل میں طویل تاخیر اور یو اے پی اے کی سخت دفعات کے نامناسب استعمال پر سنگین سوالات…

Read More

ڈاکٹر راجندر پرساد کا یوم پیدائش: وزیر اعظم مودی، کانگریس صدر کھڑگے اور راہل گاندھی کی جانب سے خراجِ عقیدت

نئی دہلی: ہندوستان کے پہلے صدر اور آئین ساز اسمبلی کے سربراہ ڈاکٹر راجندر پرساد کے 141 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر قومی قیادت نے انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔ وزیراعظم نریندر مودی، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور لیڈر آف اپوزیشن راہل گاندھی نے الگ الگ پیغامات میں ڈاکٹر پرساد کی خدمات، ان…

Read More

بی ایل او پر کام کا دباؤ! ایس آئی آر میں مصروف اہلکار نے کی خودکشی کی کوشش، ساتھی ملازمین کا اسپتال میں ہنگامہ

ووٹر لسٹوں کی جامع خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کے عمل میں مصروف بی ایل او کی خودکشی کے معاملے تھمنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ تازہ معاملہ اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں سامنے آیا ہے جہاں ایک بی ایل او نے زہریلی چیز کھا کر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ بی…

Read More

بی ایچ یو میں رات گئے شدید ہنگامہ، طلبہ اور سکیورٹی اہلکار میں جھڑپ، پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، متعدد زخمی

وارانسی کے بنارس ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) میں رات گئے اس وقت شدید کشیدگی پیدا ہو گئی جب طلبہ اور پروکٹریل ٹیم کے سکیورٹی اہلکار آمنے سامنے آ گئے۔ دیکھتے ہی دیکھتے صورتحال اتنی بگڑ گئی کہ کیمپس کے کئی حصوں میں پتھراؤ، بھاگ دوڑ اور توڑ پھوڑ شروع ہو گئی، جس کے باعث…

Read More

آدتیہ ٹھاکرے نے ووٹر لسٹوں اور بی ایل او کی کارکردگی پر سوال اٹھائے

مہاراشٹر میں بلدیاتی انتخابات کے درمیان، شیو سینا (یو بی ٹی) کے رہنما آدتیہ ٹھاکرے نے ووٹر لسٹوں اور بی ایل او سمیت دیگر مسائل پر حکومت اور الیکشن کمیشن کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ ووٹر لسٹ میں تاخیر ہوئی۔ “اسے ڈاؤن لوڈ کرنے میں مسائل تھے،” انہوں…

Read More

کویت سے حیدرآباد آ رہی پرواز میں بم کی دھمکی، ممبئی ڈائیورٹ کیا گیا طیارہ، تحقیقات جاری

کویت سے حیدرآباد آ رہی انڈیگو ایئر لائنس کی ایک پرواز کو منگل کے روز بم کی دھمکی کے بعد ممبئی کی طرف موڑ دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ دھمکی حیدرآباد ایئرپورٹ کو ایک ای میل کے ذریعے دی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ جہاز میں ایک انسانی بم سوار ہے۔…

Read More