foxnwz@yahoo.com

ناگپور: بیوی کو خودکشی پر اکسانے والے شوہر نے بھی خودکشی کرلی، صدمے میں ماں نے خود سوزی کی کوشش کی

کل یعنی27 دسمبر کو ناگپور میں، بنگلورو کے ایک نوجوان نے، جس پر اپنی بیوی کے قتل کا الزام لگایا، خودکشی کر لی۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم کی والدہ نے صدمے میں خود سوزی کی کوشش کی۔ پولیس افسر نے بتایا کہ یہ واقعہ سونےگاؤں کے وردھا ہوٹل میں پیش آیا۔ بتایا گیا ہے…

Read More

دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے بین ریاستی گروہ کا پردہ فاش، بہار میں سات گرفتار

بہار کے ضلع بھاگلپور میں پولیس نے دہلی پولیس کانسٹیبل کے امتحان میں منظم طریقے سے نقل کرانے والے ایک بین ریاستی گروہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے سات افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ گروہ امتحانی مراکز کے کمپیوٹر سسٹم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر کے امیدواروں کو ناجائز طریقے…

Read More

بہار: اُپیندر کشواہا کی پارٹی میں اندرونی کشمکش، تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کے آثار

پٹنہ: بہار میں حکمراں این ڈی اے اتحاد کا حصہ راشٹریہ لوک مورچہ (آر ایل ایم) ان دنوں شدید اندرونی کشمکش سے دوچار ہے۔ پارٹی کے بانی صدر اُپیندر کشواہا کے لیے یہ صورتحال ایک بڑے سیاسی جھٹکے میں بدل سکتی ہے، کیونکہ پارٹی کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی…

Read More

روپیہ دباؤ کا شکار، امریکی ڈالر کے مقابلے میں 19 پیسے کی گراوٹ

انٹربینک کرنسی مارکیٹ میں ہندوستانی روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔کل یعنی  جمعہ کو کاروبار کے اختتام پر روپیہ مزید 19 پیسے کی کمی کے ساتھ 89.90 روپے فی ڈالر کی سطح پر بند ہوا۔ یہ مسلسل دوسرا دن ہے جب مقامی کرنسی دباؤ کا شکار رہی ہے۔ روپے کا آغاز ہی…

Read More

سی بی آئی نے کلدیپ سینگر معاملے میں سپریم کورٹ سے رجوع کیا

مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے اناؤ عصمت دری معاملے میں دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ سی بی آئی نے سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ سزا معطل کرنے اور ضمانت دینے کے ہائی کورٹ کے حکم پر دوبارہ غور کیا جائے۔ کلدیپ سنگھ سینگر کو…

Read More

بنگلہ دیش میں اقلیتی نوجوانوں کے قتل پر ہندوستان محمد یونس حکومت سے سخت برہم

ہندوستانی حکومت نے بنگلہ دیش میں جاری سیاسی بحران اور اقلیتی افراد کے خلاف مظالم کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے جمعہ یعنی 26 دسمبر کو کہا کہ بنگلہ دیش میں اقلیتوں کے خلاف تشدد تشویشناک ہے۔ انہوں نے کہا، “ہم دیپو داس کے قتل کی مذمت…

Read More

گھنے کہرے کے باعث شمالی ہندوستان میں ریل کی رفتار تھم گئی، راجدھانی سمیت درجنوں ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار

شمالی ہندوستان میں شدید سردی کے ساتھ گھنا کہرا معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کر رہا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے علی الصباح چھائے کہرے کے سبب حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کا براہِ راست اثر ریل اور سڑک، دونوں طرح کی آمدورفت پر پڑ رہا ہے۔ خاص طور پر ریل…

Read More

بابا صدیقی قتل معاملہ: ممبئی کرائم برانچ کی جانب سے امول گائیکواڑ کے خلاف سپلیمنٹری چارج شیٹ داخل

ممبئی: ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے این سی پی کے سینئر رہنما بابا صدیقی قتل معاملہ میں ملزم امول گائیکواڑ کے خلاف تقریباً 200 صفحات پر مشتمل سپلیمنٹری چارج شیٹ عدالت میں داخل کر دی ہے۔ اس چارج شیٹ میں قریب 30 گواہوں کے نام شامل کیے گئے ہیں، جو اس ہائی پروفائل معاملہ…

Read More

گجرات کے کچھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ

گجرات کے کچھ خطے میں جمعہ کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے مقامی آبادی میں کچھ دیر کے لیے تشویش پھیل گئی۔ زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز زمین کی سطح سے تقریباً 10 کلو میٹر گہرائی میں واقع تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی…

Read More

یوپی بی جے پی صدر پنکج چودھری نے برہمن ارکان اسمبلی کی میٹنگ پر دیا سخت پیغام

بی جے پی کے ریاستی صدر پنکج چودھری نے برہمن برادری کی میٹنگ کرنے والے عوامی نمائندوں کے خلاف سخت موقف اختیار کیا ہے۔ انہوں نے تمام پارٹی نمائندوں کو واضح انتباہ جاری کیا ہے کہ اس طرح کی سرگرمیاں بی جے پی کے آئین، اصولوں اور نظریات کے مطابق نہیں ہیں۔ انہوں نے یہ…

Read More